• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
تو یہاں امام نووی نے شافعی ہوتے ہوئے اپنے مسلک کے خلاف کیسے باب باندھ دیا ؟ فتدبر!!!
امام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
اہم بات
اس پورے تھریڈ کو پڑھ کر انتہائی کوفت ہوئی کہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف باقاعدہ محاذ آرائی ہورہی ہے۔ فوا اسفا
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
بات کرنے کا سلیقہ نہیں چلے ہیں بات کرنے. شر پھیلانا کس کا کام ہے؟؟؟ بار بار نام اور آئی ڈی بدل کر شر تو آپ پھیلا رہے ہیں. خود ساختہ فہم کو امت کا فہم بتانے کی مذموم کوشش آپ کر رہے ہیں. میں نے تو اب تک زیادہ کچھ لکھا ہی نہیں.
 
تمہاری اس تحریر ہی کو اگر کوئی بغور پڑھے گا تو وہ جان لے گا کہ بات کرنے کا کسے سلیقہ نہیں۔ دراصل پنجابی مثل مشہور ہے کہ اونٹوں نے تے کدنا ای اے بورے وی کددے آ (اونٹ نے تو چلتے میں اوپر نیچے ہونا ہی ہے اس پر لدے بورے بھی اوپر نیچے ہوتے ہیں)۔
مجھے آئی ڈی بدل کر کیوں آنا پڑا؟ اس لئے کہ عرصہ دراز پہلے میرے دلائل کی پختگی اور ان کے جوابات سے عاجز ہونے پر مجھے ’’بین‘‘ کر دیا گیا کافی قسم کی پابندیاں لگاتے رہنے کے بعد۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
آپ لوگ اپنی عاجزی کو چھپانے کے لئے یہی حربہ استعمال کرتے ہو ’’بین‘‘ والا۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
سعید بن جبیر فرماتےہیں کہ نماز میں “فوق السرۃ” یعنی ناف سے اوپر ہاتھ باندھنے چاہئیں۔ (امالی عبدالرزاق / الفوائد لابن مندۃ ۲۳۴/۲ ح ۱۸۹۹ و سندہ صحیح )
جب صحیح سند اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے متواتر عمل اور فقہاء، مغدثین اورعلماء کی تصدیقات بتاتی ہیں کہ ناف ہی ہاتھ باندھنے کا محور و مقام ہے تو غیر مقلدین اس کو اپنانے سے کیوں گریزاں ہیں؟
علیٰ صدرہ والی جتنی احادیث ہیں ان میں یہ تصریح نہیں ہے کہ اس سے مراد عضو سینہ ہے بلکہ اس سے مراد سامنے کی طرف ہے جس کی ضد ظہرہ ہے اور یہ عربی میں مستعمل ہے۔
امام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔
اہم بات
اس پورے تھریڈ کو پڑھ کر انتہائی کوفت ہوئی کہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف باقاعدہ محاذ آرائی ہورہی ہے۔ فوا اسفا
@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
تمہاری اس تحریر ہی کو اگر کوئی بغور پڑھے گا تو وہ جان لے گا کہ بات کرنے کا کسے سلیقہ نہیں۔ دراصل پنجابی مثل مشہور ہے کہ اونٹوں نے تے کدنا ای اے بورے وی کددے آ (اونٹ نے تو چلتے میں اوپر نیچے ہونا ہی ہے اس پر لدے بورے بھی اوپر نیچے ہوتے ہیں)۔
مجھے آئی ڈی بدل کر کیوں آنا پڑا؟ اس لئے کہ عرصہ دراز پہلے میرے دلائل کی پختگی اور ان کے جوابات سے عاجز ہونے پر مجھے ’’بین‘‘ کر دیا گیا کافی قسم کی پابندیاں لگاتے رہنے کے بعد۔
آپ لوگ اپنی عاجزی کو چھپانے کے لئے یہی حربہ استعمال کرتے ہو ’’بین‘‘ والا۔
ساون کے اندھے کو سب جگہ ہرا ہی نظر آتا ہے :)

اس پوسٹ پر سارے احناف کے دلائل مردود ثابت کئے ہیں لیکن یہ کس خوش فہمی میں ہے معلوم نہیں
 
Top