• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عبد الرحمن بھٹی بین ہے اور عبد الرحمن حنفی (نئی آئی ڈی کے ساتھ) میدان میں آیا ہے۔
یعنی عبد الرحمن صاحب نے اپنی بات منوا لینے کا مکمل ارادہ کر لیا هے۔

خوشی کی بات هے ، کوشش کریں۔ کوشش یہ بهی کریں کہ اپنے فہم کو فہم حدیث نا کہیں ۔

ایک سوال :
" ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﮐﯽ- ﺍﺏ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﯽ-ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ ﻧﺎﻑ ﮨﮯ- ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﭘﺮ- ﮨﺎﮞ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺍﺷﺪ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﻮ ﺳﻨﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ- ﻟﮩٰﺬﺍ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺍﺷﺪ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﺐ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﮯ-
"
یہ کلام آپ کا هے یا کسی عالم کا کلام هے ؟
اگرچہ کسی عالم کا هے تو ان عالم کا نام اور حوالہ دیں ۔

تحمل کرنا سیکہیں ، علماء علم اور طلباء علم سے بحث ضرور کریں لیکن ان سے بد کلامی سے بچیں ۔اساتذہ کی عزت کرنا تو عصری تعلیم میں بهی سکهایا جاتا هے ۔

آپ بڑے بخیل بهی ہیں ، آپ مے شکریہ تک ادا نا کیا "قارئین" کا جنہوں نے آپکو خوب پہچانا تها ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایک عنوان کے تحت محترم اشماریہ بهائی اور محترم رضا بهائی کے درمیان تبصرے هو رہے ہیں ۔ آپ توجہ فرمائیں ۔ اختلاف هونے کے باوجود مخالف کا احترام کیا هوتا هے یہاں سے سیکها جا سکتا هے (اگر آپ سیکهنا چاہیں ، ہم اپنی بات کسی پر مسلط نہیں کرتے)۔
اس فورم پر آپ نے طنز بہت کیئے لیکن کچه بهی نہیں سیکها ۔ لیکن هم اشماریہ بهائی سے سیکهتے ہیں ۔ همیں انکی صاف گوئی بهی پسند هے ۔ انکی معلومات اور مطالعہ و مشاہدہ سے همیں فائدہ هے ۔ ہاں میں یہ کہتا هوں اشماریہ بهائی سے اختلاف هونیکے باوجود ۔
بات ظرف کی هے ، هے نا؟ محض تیکهے اور زہریلے ، اکسانے والے اور اشعال دلانے والے جملے لکهنے سے آپ کو خسارہ ہی هونا هے جبکہ مخالف کی علمی اقدار ، انکی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
آپ آزادئ تحریر کا مطلب غلط تو نہیں لے رہے ہیں ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
نہ ہوگا حشر محشر میں بپا کیا
نہ ہوگا میرا ان کا فیصلہ کیا
خدا کی بھی نہیں سنتے ہیں یہ بت
بھلا میں کیا ہوں میری التجا کیا
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
یہ کلام آپ کا هے یا کسی عالم کا کلام هے ؟
اگرچہ کسی عالم کا هے تو ان عالم کا نام اور حوالہ دیں ۔
ایک طرف تو آپ مجتہدین کے فہم کو بھی ماننے سے انکاری ہیں اور اسے تقلید شرک کا نعرۂ مستانہ لگا کر ’’رد‘‘ کر دیتے ہو اور دوسری طرف مطالبہ ہے تقلید کا کہ یہ کلام کسی عالم کا ہے تو قابل قبول پھر کوئی اعتراض نہیں۔
’’علماء‘‘ کے دلائل کو نص سے دیکھنا ہے جس کی دلیل نص سے مطابقت کھاتی ہے اسی کو تسلیم کریں۔ کوئی اگر نص میں اپنے فہم کو گھسیڑنے کی کوشش کرتا ہے تو اس سے انکاری ہوں۔
مثال
صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ سیدھا ہاتھ بائیں ذراع پر رکھیں۔
اس نص میں نام نہاد عالم نے اپنا فہم شامل کیا اور کہا کہ اگر دائیں ہاتھ کی پوری ذراع کو بائیں ہاتھ کی پوری ذراع پر رکھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔
حدیث کے کسی لفظ سے پوری ذراع کا دور دور تک ذکر نہیں ملتا بلکہ دوسری احادیث اس فہم کی دھجیاں اڑا رہی ہیں جن میں باقاعدہ بائیں کلائی کو گٹ کے پاس سے پکڑنے کا ذکر ہے۔

تحمل کرنا سیکہیں ، علماء علم اور طلباء علم سے بحث ضرور کریں لیکن ان سے بد کلامی سے بچیں ۔اساتذہ کی عزت کرنا تو عصری تعلیم میں بهی سکهایا جاتا هے ۔
علماء تو درکنار فقہاء پر بدکلامی کرنے والوں کو دنیا جانتی ہے۔ بلکہ آپ ہی کے ہم مسلک کے کچھ معتدل مزاج افراد کو بھی ’’اپنوں‘‘ سے اس قسم کے کلام کا گلہ ہے اور اس کی نظیر اسی فورم پر آپ کو مل جائیں گی اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھو گے تب۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
فوق السرۃ پر تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اور جب آپ نے اس کو دلیل میں لیا ہے ، تو پھر آج سے ہی اس پر عمل شروع کریں ۔ باقی اللہ آپ کی مدد کرے گا ۔ ان شاء اللہ ۔
جس پر اعتراض نہیں اس پر عمل کیوں نہیں؟
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
نہ ہوگا حشر محشر میں بپا کیا
نہ ہوگا میرا ان کا فیصلہ کیا
خدا کی بھی نہیں سنتے ہیں یہ بت
بھلا میں کیا ہوں میری التجا کیا
لگتا ہے غیرمقلدین نے آپ کو بہت ستایا ہے۔۔۔ ابتسامہ
ویسے اس کا پہلا مصرہ یوں صحیح لگتا ہے؛
نہ ہوگا حشر میں محشر بپا کیا؟​
 
Top