• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
یہ خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں۔ جواب دے دیا ہے کہنے سے جواب نہیں ہوجاتا ہاں البتہ عاجز ہو جانا ضرور ثابت ہوتا ہے۔
جو جواب دئیے ہیں ان پر کونسا رد پیش کردیا ہے :) سوائے لفاظیوں کے اتنا شوق ہے تو طریقے کے دائرہ میں رہ کر بات کرلو نیا تھریڈ بنا کر پھر دیکھتے ہیں کہ ان تلوں میں کتنا تیل ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ تو اس آئی ڈی سے بهی جواب نہیں دیتے سوالات کا!
کیا فائدہ زبردستی هر تهریڈ میں دخل اندازی کا؟
آئی ڈیز نئی نئی کئی بنوا لیں لیکن اپنا انداز بالکل نا بدل پائے ! کسی نا کسی کو اپنی تضحیک کا نشانہ بنانا ۔ خود کی فہم کو فہم حدیث سمجهنا ۔
خود پسندی ایسی بهی کیا کہ بٹن دبانا بهی ناگوار هو ! جب آپ بهٹی تهے تو خود مشورہ دیتے تهے بٹن دبانے کا ! اب حنفی کیا هوئے بٹن بهی دبانے پر ناراض هونے لگے !
هر آزادی آپ کی اور هر پابندی ہم پر؟ یار ابن حبیب اللہ بہتر تها ، کہتا تها "میرا مولوی بولے هے" اس نے کبهی نہیں کہا "میں بولے هوں"۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23

اس پورے تھریڈ میں آپ نے کوئی کام کی بات کی سوائے فضولیات کے؟ میں نے اپنا تعارف کروا دیا ہے کہ میں عبد الرحمن بھٹی ہی ہوں نئی آئی ڈی کے ساتھ جسے بین کر دیا گیا تھا۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
اس پورے تھریڈ میں آپ نے کوئی کام کی بات کی سوائے فضولیات کے؟ میں نے اپنا تعارف کروا دیا ہے کہ میں عبد الرحمن بھٹی ہی ہوں نئی آئی ڈی کے ساتھ جسے بین کر دیا گیا تھا۔
جی کام کی بات شروع کریں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اس پورے تھریڈ میں آپ نے کوئی کام کی بات کی سوائے فضولیات کے؟ میں نے اپنا تعارف کروا دیا ہے کہ میں عبد الرحمن بھٹی ہی ہوں نئی آئی ڈی کے ساتھ جسے بین کر دیا گیا تھا۔
یار وجوہات بهی بتا دیں "قارئین" کو۔ ہمیشہ آدهی ادهوری بات کرنیکا فن خوب جانتے ہیں !
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ہاتھ کیسے باندھنے چاہیئین احادیث کی گواہی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ کی ذراع پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی دائیں ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کے گٹ پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھتے تھے (صحیح مسلم)ٌ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو پکڑتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے الٹی طرف جوڑ کے پاس کلائی پر رکھتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔

ہاتھ کہاں باندھنے چاہیئیں محدث کی گواہی

صحیح سنن الترمذی میں صاحبِ سنن الترمذی فرماتے ہیں کہ میں نے بلاد میں مسلمانوں کو ناف کے اوپر یا نیچے ہاتھ باندھتے دیکھا ہے۔ اس محدث نے سینہ پر ہاتھ باندھنے والون کا پتہ تک نہ دیا۔ یعنی خیر القرون میں کوئی بھی سینہ پر ہاتھ نہین باندھتا تھا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کچھ لوگوں کو ان احادیث سے دھوکہ ہؤا ہے (یا جانتے بوجھتے دھوکہ دینا چاہتے ہیں) جن میں علی صدرہ کا لفظ آیا ہے۔
یاد رکھو یا تو پہلے کے محدثین ان احادیث سے واقف ہی نہ تھے یا وہ اس سے کچھ اور مراد لیتے تھے۔
محدث نووی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ ہاتھ سینہ سے نیچے ناف کے اوپر باندھو۔
 
Top