• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ہاتھ کیسے باندھنے چاہیئین احادیث کی گواہی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ کی ذراع پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی دائیں ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کے گٹ پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھتے تھے (صحیح مسلم)ٌ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو پکڑتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے الٹی طرف جوڑ کے پاس کلائی پر رکھتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔


ہاتھ کہاں باندھنے چاہیئیں محدث کی گواہی

صحیح سنن الترمذی میں صاحبِ سنن الترمذی فرماتے ہیں کہ میں نے بلاد میں مسلمانوں کو ناف کے اوپر یا نیچے ہاتھ باندھتے دیکھا ہے۔ اس محدث نے سینہ پر ہاتھ باندھنے والون کا پتہ تک نہ دیا۔ یعنی خیر القرون میں کوئی بھی سینہ پر ہاتھ نہین باندھتا تھا۔
کچھ لوگوں کو ان احادیث سے دھوکہ ہؤا ہے (یا جانتے بوجھتے دھوکہ دینا چاہتے ہیں) جن میں علی صدرہ کا لفظ آیا ہے۔
یاد رکھو یا تو پہلے کے محدثین ان احادیث سے واقف ہی نہ تھے یا وہ اس سے کچھ اور مراد لیتے تھے۔
محدث نووی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ ہاتھ سینہ سے نیچے ناف کے اوپر باندھو۔
ماشاء اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
:)
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھول چوک انسان سے ہو جاتی ہے!
وہ غالباً بھول گئے تھے کہ کس نام سے لاگ ان ہوئے ہیں!
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
احناف کے دلائل قرآن و سنت کے مطابق ہیں جب کہ غیر مقلدین (نام نہاد اہلحدیث) اپنے فہم کو حدیث باور کراتے ہیں۔
ان کے عامی حدیث کے نام سے دھوکہ کھا تے اور اندھوں کے اندھے مقلد بنے رہتے ہیں۔
یہ بت چارے اس صف میں کھڑے ہیں جس کا ہر شخص قبلہ سے منہ موڑے ہوئےہے اور یققین رکھےہے کہ میں صحیح قبلہ رخ ہوں باقی سب غلط۔ اب ایسا شخص اپنا قبلہ کیونکر درست کرسکتا ہے جبکہ وہ اسی کو صحیح قبلہ یقین کیئے بیٹھا ہے۔ اللہ ہدایت دے آمیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شکریہ
مین تو سمجھا تھا کہ یہ صرف متعصبین کا فرم ہے مر خوشی ہوئی کہ احناف کے مداحین بھی موجود ہیں۔
ﮨﮯ ﺑﺴﮑﮧ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﮞ ﺍﻭﺭ
کﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﮔﻤﺎﮞ ﺍﻭﺭ
 
Top