• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
آپ نے یہ اصل کتب والی بات بجا فرمائی لیکن مجھ جیسا آدمی تو محض ایسے اولی الامر کی اطاعت ہی کرسکتا ہے جو کتاب اللہ و سنت رسول کی طرف دعوت دیں نا کہ ایسے لوگوں کی جو اسے خار دار جھاڑی سے تشبیہ دیں.
نماز نبوی پر ایک کتاب جدہ سے چھپی ہے اردو میں کوئی قاسمی صاحب ہیں پورا نام یاد ہی نہیں رہا اس کتاب میں ہاتھ باندھنے کی احادیث (حنفی مسلک کی تائید میں) کا ذکر کرنے کے بعد لکھا ہے کہ اگرچہ ان احادیث میں کچھ نہ کچھ ضعف پایا جاتا ہے لیکن کسی نے ان کو موضوع نہیں کہا. میں اس قسم کی باتوں کو علمی خیانت اور چوری سمجھتا ہوں. آپ بتائیں کیا یہ تعصب نہیں ہے. ان کی اس بات کا دو مطلب نکلتا ہے ایک یہ کہ جتنی بھی احادیث پائی جاتی ہیں وہ سب ضعیف ہیں اور ساری حنفی مسلک کی تائید کرتی ہیں. یعنی اس باب میں کہیں اور ہاتھ باندھنے کی کوئی صحیح اور ضعیف حدیث نہیں پائی جاتی. یا پھر یہ مطلب ہوسکتا ہے کہ اگرچہ اور دوسری احادیث جن کا مصنف نے ذکر نہیں کیا صحیح ہیں لیکن ہم جو عمل کرتے ہیں وہ بھی احادیث سے ثابت ہے اگرچہ ضعیف ہے.
تو مجھے اس قسم کے علما پر بھروسہ بالکل نہیں رہتا اور مجھے ایسے لوگوں سے نفرت ہے جو اللہ کا خوف نہیں رکھتے
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
نفرت کی اصل وجہ بھی جان لیں:
ابھی چار دن پہلے میری ایک مفتی صاحب سے اسی موضوع پر بات ہورہی تھی. بات ہونے کی وجہ یہ ہے کہ میرا ایک بھائی حنفی مسلک کے دو پاٹوں میں کچلا جا رہا ہے. اور دونوں ہی گروہ منہج سلف صالحین کے متعلق کس قسم کی غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں وہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں. سو عرض ہے کہ پہلے تو انھوں نے اپنے گروپ میں شامل کیا پھر چوبیس گھنٹے کے اندر اندر بھینس کی قربانی کے موضوع پر بحث کے دوران ریموو کردیا. پھر میرے اس بھائ کے توسط سے مجھے میسیج کرتے رہے یعنی میرے اور ان کے بیچ میں میرا بھائی ذریعہ تھا. وجہ یہ ہوئی کہ میں نے اسے اسی فورم سے ایک امیج بھیج دی جو رفع الیدین کے متعلق تھی اس نے اسے مفتی صاحب کو بھیج دیا. مفتی صاحب نے مجھے کچھ سوال بھیجے جو حسب ذیل ہیں :
1- کیا صرف صحیح حدیث پر ہی عمل ہوگا جواب نص صریح سے دیں.
2- حدیث میں تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بھی ذکر ہے.
3- حدیث کے مطابق آپ کب معراج پر تشریف لے جائیں گے.
جی میں تو آیا کہ اس کی فقہ کے اقتباس پیش کروں جسے وہ دجال بالکل کتاب و سنت کی طرح اٹل سمجھتا ہے. اور پوچھوں کہ وہ کب عمل کرے گا لیکن بیچ میں ایک اور شخص کی موجودگی کی وجہ سے نہیں کیا کہ کہیں یہ بات نقصان دہ نہ ہو لہذا بس یہی کہا کہ جب اللہ بلائے گا. اور سب سے اہم بات یہ کہ اس دجال نے میرے اس بھائی سے کہا کہ ادھر ادھر کی باتیں گروپ میں مت ڈالو بس اپنی اشکال پیش کر دیا کرو. وہ ادھر ادھر کی باتیں میرے ذریعہ بھیجی گئی احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوتی ہیں. اور وہ کہتا ہے ان سے کوئی گمراہ ہوگیا تو ٹھیکرا مفتی کے سر پھوٹے گا. اب آپ ہی بتائیں یہ گفتگو کا کون سا طریقہ تھا؟ اور میں اس قسم کے دجالوں پر کیوں اعتماد کروں.؟ میں تو انھیں شاتم رسول سمجھتا ہوں.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
آپ کو اختلاف اس بات سے نہیں ہے کہ ہاتھ کیسے باندھا جائے آپ کو اختلاف اس بات سے ہے کہ کہاں باندھا جائے لہذٰا مجھے یہ گمان ہورہا ہے کہ آپ بھی اسی دجال مفتی کی طرح بات کررہے ہیں. براے کرم مجھے گمان سے بچائیے.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب کہ اب آپ خود کہنی تک ہاتھ پہنچا رہے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

محترم میری وہ تحریر کاپی پیسٹ کریں جس میں میں نے کہا ہو کہ ہاتھ کہنی تک پہنچ جائیں گے۔

محترم میں نے لکھا تھا (پھر سے دیکھ لیں) کہ اگر دایاں ہاتھ کہنی کے پاس رکھیں گے توتمام کی تمام احادیث یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کی مخالفت لازم آئے گی ساری احادیث کی مخالفت سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کے گٹ کے پاس رکھیں دائیں ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو پکڑیں اور دائیں ہاتھ کا کچھ حصہ الٹے ہاتھ کی کلائی پر رکھیں۔
اس طرح ہاتھوں کو باندھناکسی بھی حدیث کےخلاف نہیں۔ اگر کسی حدیث کے خلاف ہے تو ضرور بتائیں۔
باقی رہی یہ بات کہ ہاتھ کہاں باندھیں اس کی بحث ابھی چھیڑی ہی نہیں۔
محترم ایک ہے ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور ایک ہے ہاتھ باندھنے کی جگہ۔ ابھی تک ہاتھ باندھنے کا طریقہ سیکھا جارہا ہے۔
والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آپ کو اختلاف اس بات سے نہیں ہے کہ ہاتھ کیسے باندھا جائے آپ کو اختلاف اس بات سے ہے کہ کہاں باندھا جائے لہذٰا مجھے یہ گمان ہورہا ہے کہ آپ بھی اسی دجال مفتی کی طرح بات کررہے ہیں. براے کرم مجھے گمان سے بچائیے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم مجھے ’اہلِ حدیث‘ سے اس بات کا بھی اختلاف ہے کہ دایاں ہاتھ الٹے ہاتھ کی کہنی کے پاس رکھا جائے اور اس سے بھی اختلاف ہے کہ ہاتھ کہاں باندھا جائے۔ ابھی اس کا تصفیہ ہو جائے کہ ہاتھ کیسے باندھے جائیں تو انشاء اللہ ہ’ہاتھ کہاں باندھے جائیں کی بحث کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔ یہ بحث کسی کو دھوکہ یا فریب دینے کے لئے نہیں بلکہ دین کو سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہے۔ دین میں جو دجل اور فریب سے کام لیتا ہے اس سے بڑا کوئی ملعون نہیں ہوتا۔
والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مجھے ’اہلِ حدیث‘ سے اس بات کا بھی اختلاف ہے کہ دایاں ہاتھ الٹے ہاتھ کی کہنی کے پاس رکھا جائے اور اس سے بھی اختلاف ہے کہ ہاتھ کہاں باندھا جائے۔ ابھی اس کا تصفیہ ہو جائے کہ ہاتھ کیسے باندھے جائیں تو انشاء اللہ ہ’ہاتھ کہاں باندھے جائیں
جی لیکن آپ کو وہاں حصر ثابت کرنا ہوگا!
ایسا نہیں کہ بھیڑ کی قربانی ثابت کر کے کہا جائے کہ لو جناب اب گائے کی قربانی نہیں کی جا سکتی!
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
میرے خیال سے ہاتھ کیسے باندھا جائے اس بارے میں اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے. کیوں کہ آپ کی گفتگو سے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو موقف پتہ ہی نہیں یا پھر وہی بھیڑ والی بات ہے جو ابو داؤد بھائی نے کہی
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ذراع عربی میں کہنی سے لے کر ہاتھ تک کو کہتے ہیں گر پوری ذراع پر ہاتھ رکھا جائے تو وہ ناف سے نیچے نہیں آتا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ابھی تک کی بحث اس مذکورہ فقرہ پر چل رہی ہے۔ حالانکہ اس فقرہ سے صرف حنفیوں کو فائدہ ہے ’اہلِ حدیثوں‘ کو نہیں۔ وہ اس طرح کہ اس طریقہ سے ہاتھ باندھنے سے ہاتھ خود بخود سینہ سے نیچے آجاتے ہیں اور اس کے لئے کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں عملاً مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔ سینہ کا تعین کرنا نہ بھولئے گا۔
والسلام
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
کمال تو یہ ہے کہ آپ کو اہل حدیث سے اختلاف ہے ایک مسئلہ میں لیکن امام شافعی سے نہیں ہے یہ تو.......
 
Top