• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مجھے نہیں معلوم آپ کا جسم متناسب ہے کہ نہیں لیکن ایک ’نارمل‘ آدمی ہاتھ باندھ کر دیکھ لے اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔
بھٹی صاحب! دین کے معاملات میں دجل کاری کرنے والا ملعون ہوتا ہے،
نارمل انسان کے ہاتھ تو اس طرح ناف کے نیچے نہیں باندھے جا سکتے!

محترم یہ کس نے کہا کہ ہاتھ ناف کے نیچے آجاتے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ساون کے اندھے کو ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا کلام پیش خدمت ہے:
ابھی تک کی بحث اس مذکورہ فقرہ پر چل رہی ہے۔ حالانکہ اس فقرہ سے صرف حنفیوں کو فائدہ ہے ’اہلِ حدیثوں‘ کو نہیں۔ وہ اس طرح کہ اس طریقہ سے ہاتھ باندھنے سے ہاتھ خود بخود سینہ سے نیچے آجاتے ہیں اور اس کے لئے کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں عملاً مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔ سینہ کا تعین کرنا نہ بھولئے گا۔
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!

جناب ! آپ اپنے کلام ہی کلام کو سمجھا بھی کریں اور یاد بھی رکھا کریں!
حنفیوں کو تو اسی صورت فائدہ ہو سکتا ہے کہ اس صورت میں ناف کے نیچے ہاتھ کا بندھنا لازم آئے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عام روایتی انداز سے ہٹ کر بحث چل رہی ہے ، مزید اچھے انداز سے اس کو آگے بڑھتے رہنا چاہیے ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
معذرت خواہ ہوں اس مشورے کے لیے. آپ کی باتوں سے محسوس ہوا کہ آپ کو یہ مشورہ دینا چاہیے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم محدث فورم کیا اہلِ حدیث کا نہیں؟ اس فورم پراسی لئے تو آیا ہوں یاتو یہ فرمادیں کہ ’تختی‘ غلط لگ گئی ۔
والسلام
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عام روایتی انداز سے ہٹ کر بحث چل رہی ہے ، مزید اچھے انداز سے اس کو آگے بڑھتے رہنا چاہیے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم اللہ تعالیٰ آپ جو جزائے خیر دے ۔ جو موضوع ہو اس میں صرف اسی موضوع سے متعلق بات کرنی چاہئیے۔ دوسرے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کرنی چاہئے۔ جزاک اللہ
والسلام
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب! دین کے معاملات میں دجل کاری کرنے والا ملعون ہوتا ہے،
نارمل انسان کے ہاتھ تو اس طرح ناف کے نیچے نہیں باندھے جا سکتے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم مجھے معلوم نہیں کہ ’سینہ
‘ آپ کو’ ناف‘ کیوں نظر آتا ہے؟

عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
خیر کوئی بات نہیں لگتا ہے مجھ ہی سے کہیں نہ کہیں غلطی ہوگئی ہے
والسلام
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم مجھے معلوم نہیں کہ ’سینہ
‘ آپ کو’ ناف‘ کیوں نظر آتا ہے؟

خیر کوئی بات نہیں لگتا ہے مجھ ہی سے کہیں نہ کہیں غلطی ہوگئی ہے
والسلام
دوبارہ پڑھیں، ملون الفاظ کو نگاہ میں رکھتے ہوئے، امید ہے کچھ کچھ سمجھ آجائے گا!
محترم مجھے نہیں معلوم آپ کا جسم متناسب ہے کہ نہیں لیکن ایک ’نارمل‘ آدمی ہاتھ باندھ کر دیکھ لے اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔
بھٹی صاحب! دین کے معاملات میں دجل کاری کرنے والا ملعون ہوتا ہے،
نارمل انسان کے ہاتھ تو اس طرح ناف کے نیچے نہیں باندھے جا سکتے!

محترم یہ کس نے کہا کہ ہاتھ ناف کے نیچے آجاتے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ساون کے اندھے کو ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا کلام پیش خدمت ہے:
ابھی تک کی بحث اس مذکورہ فقرہ پر چل رہی ہے۔ حالانکہ اس فقرہ سے صرف حنفیوں کو فائدہ ہے ’اہلِ حدیثوں‘ کو نہیں۔ وہ اس طرح کہ اس طریقہ سے ہاتھ باندھنے سے ہاتھ خود بخود سینہ سے نیچے آجاتے ہیں اور اس کے لئے کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں عملاً مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔ سینہ کا تعین کرنا نہ بھولئے گا۔
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!

جناب ! آپ اپنے کلام ہی کلام کو سمجھا بھی کریں اور یاد بھی رکھا کریں!
حنفیوں کو تو اسی صورت فائدہ ہو سکتا ہے کہ اس صورت میں ناف کے نیچے ہاتھ کا بندھنا لازم آئے!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ذراع عربی میں کہنی سے لے کر ہاتھ تک کو کہتے ہیں گر پوری ذراع پر ہاتھ رکھا جائے تو وہ ناف سے نیچے نہیں آتا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم احدیثَ مبرکہ سے ہاتھ باندھنے کا جو طریقہ میں سمجھ ہوں وہ یہ ہے کہ ؛
سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی کو الٹے ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت پر گٹ کے پاس رکھیں اورسیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو پکڑ لیں اور سیدھے ہاتھ کے کچھ حصہ کو الٹے ہاتھ کی ذراع پر بچھا گیں۔
اس طرح ہاتھ باندھ کر ’نحر‘ سے لے کر ناف کے تھوڑا نیچے تک کے کسی بھی حصہ پر رکھے جاسکتے ہیں۔
اگر دایاں ہاتھ بائیں ذراع پر اس طرح رکھیں کہ سیدھے ہاتھ کی انگلیاں الٹے ہاتھ کی کہنی کے پاس رکھیں تو ہاتھ سینہ سے نیچے اور ناف کے اوپر رہیں گے۔
اس ہیئت کے بارے میں آپ کا کیا مؤقف ہے؟
والسلام
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
مجھے لگتا تھا بھٹی صاحب ہاتھ باندھنے کی کیفیت کو واضح کردیں گے اور ذراع کی صراحت بھی. شاید عید الضحٰی کی تیاریوں میں مصروف ہوں گے.
تقبل اللہ..... الخ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مجھے لگتا تھا بھٹی صاحب ہاتھ باندھنے کی کیفیت کو واضح کردیں گے اور ذراع کی صراحت بھی. شاید عید الضحٰی کی تیاریوں میں مصروف ہوں گے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرا نیٹ ورک خراب ہوگیا تھا جس کی وجہ سے نیٹ پر کنیکٹ نہیں ہوسکتا تھا۔
 
Top