• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
دوسرے نسخہ میں تو ملون عبارت ہی غائب ہے!
مصنف ابن ابی شیبۃ کا مذکورہ نسخہ آٹھ قلمی نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن میں سے دو میں ’’تحت السرۃ‘‘ کا لفظ واضح موجود ہے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
باقی 6 میں یہ اضافہ نہیں!
معلوم ہوا کہ
محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
باقہ 6 میں یہ اضافہ نہیں!
معلوم ہوا کہ
محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
قلمی نسخے کیا عوامہ نے خود سے بنائے؟؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عوامہ نے إقرار کیا ہے کہ کسی کا لکھا ہوا یہ قلمی نسخہ قابل اعتماد نہیں!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عوامہ نے إقرار کیا ہے کہ کسی کا لکھا ہوا یہ قلمی نسخہ قابل اعتماد نہیں!
کیوں قابل اعتبار نہیں؟
اس پر دلیل کیا دی عوامہ نے وہ لکھ دو؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیوں قابل اعتبار نہیں؟
اس پر دلیل کیا دی عوامہ نے وہ لکھ دو؟
اس کا جواب اگر جناب کے پاس ہے تو دے دو وگرنہ اندھی تقلید کا مظاہرہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
بغیر دلیل کسی کی بات ماننا نہیں چاہتا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں بحث عوامہ کی بات ماننے یا نہ ماننے کی نہیں، بات عوامہ کی ہے کہ:
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
 
کیا عوامہ کی بات آپ کے نزدیک حجت ہے؟
اس پر دلیل؟
 
Top