• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا ذخیرہ احادیث میں کوئی ایسی حدیث ہے جس میں ذراع پر ذراع رکھنے کی بات ہو؟؟؟
یاد رہے کہ نارمل جسامت کے حامل انسانوں کا ہاتھ پوری ذراع پر نہیں آسکتا بعض پر ہی آسکتا ہے۔
وہ مولوی (یا خود کو عالم سمجھنے والا) جاہل یا دھوکہ باز فریبی ہوگا جو ہاتھ کو ’’پوری ذراع‘‘ پر رکھنے کی بات کرتا ہے ۔

امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح کے باب میں واضح کر دیا کہ دایاں ہاتھ بائیں ذراع کے کس حصہ پر رکھنا ہے؛
وَوَضَعَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَفَّهُ عَلَى رُسْغِهِ الأَيْسَرِ (صحيح البخاري )
الرسغ وهو المفصل بين الساعد والكف

یاد رہے کہ ذراع مشتمل ہے انگلیوں، ہتھیلی، گٹ (المفصل) اور کلائی (ساعد) پر۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جو جواب دینے سے کترائے بلکہ گھبرائے تو پھر اسے اگلے سوال بلکہ سوالات کا حق کیونکر ہوا؟

جہاں پھنس گئے نیا سوال داغ دیا ، ویسے یہ قدیم روش ھے پھر بھی مسافر نیا نیا سا ھے ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لا تجد قط مبتدعاً إلا وهو يحب كتمان النصوص التي تخالفه ويبغضها، ويبغض إظهارها.
تم كوئی بدعتی نا پاؤ گے مگر وه ان نصوص کو چھپانا پسند اور ان کے اظهار سے بغض رکھتا هوگا جو اس کے مخالف هوں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اس حدیث میں کس طرح ہاتھ باندھنے کا حکم ہے؟
«كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ اليَدَ اليُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ اليُسْرَى فِي الصَّلاَةِ» (صحيح البخاري )
کیا اس طرح ؟

upload_2020-1-1_18-24-48.png

یا اس طرح؟
upload_2020-1-1_18-28-15.png
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اصل تقلیدیوں کا اصل موضوع سے فرار
اس کا جواب؟؟؟

Top