• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
"اسکے ساتھ ہی سارے اھل حدیث کو اہل سنت سے خارج کر کے "اتحاد" کے پس پشت جو مقاصد ہیں ، رفتہ رفتہ اگلتا رھونگا ۔"

"یعنی اصل پنگے پر آمادہ ھوں - بڑی تیاریوں سے آیا ھوں۔ ابتسامہ ۔"
؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مرشد جی ، آپکی سگنیچر تبدیل کریں ،

جو مجھے نظر آرھا ھے وہ اس طرح ھے "وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُو القرآن
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ القرآن"


وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ ،،،،،،،، القرآن

اسی طرح دوسری لائن بھی تبدیل کر لیں ۔

اگر ممکن نہیں تو کم از کم لفظ قرآن ھٹا لیں تاکہ پڑھنے میں خطاء کا امکان ختم ھو جائے -

ھم سب ہی ان شاء اللہ واقف ہیں کہ قال اللہ تعالیٰ ھے -

امید کہ آپ توجہ فرمائینگے ، اعادہ فرمانے کی عادتیں ڈالیں اپنی تحریروں پر ، اس یقین کے ساتھ کی آپ نے دانستہ آیت سے "الف" نہیں ھٹایا ھے - لیکن خطیر جملے بن گئے -

(ھو سکتا ھے کہ میری سکرین پر اس طرح نظر آرھا ھو، دیگر احباب بھی نظر ڈالیں)۔

@عمر اثری @عدیل سلفی
رہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اور کتنی آئی ڈیز بدل بدل کر آپ یہ ناٹک جاری رکھے گے ،
کبھی :عبدالرحمن حنفی
کبھی: عبدالرحمن بھٹی
اور اب جی مرشد جی ،
آپ کو خدا کا خوف نہیں ہے؟ آپ نے پر سے وہی حرکات شروع کردی جو آپ عبد الرحمن الحنفي یا عبدالرحمن بهٹی بن کر کرتے تھے،
جی ی ی ی ی ی !
میں نے ان صاحب کے جتنے مراسلہ جات پڑھے ہیں، جو کہ ہاتھ باندھنے کی سرچ میں آئے، ان میں یہ صاحب اپنے مسلک کو حق ثابت کرنے میں لگے نظر آتے ہیں اور دوسرے احباب اس کا رد کرتے۔ جب کہ میرے مراسلہ جات اس کے بالکل برعکس راہِ اعتدال اور اتحاد کی دعوت پر مبنی ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حدیث نبوی پیش خدمت ہے ،
حدثنا یحییٰ بن سعید عن سفیان ثنا سماک عن قبیصۃ ابن ہلب عن ابیہ قال رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ینصرف عن یمینہ وعن یسارہ و رایتہ یضع ہذہ علی صدرہ ووصف یحییٰ الیمنیٰ علی الیسریٰ فوق المفصل ورواۃ ہذاالحدیث کلہم ثقات و اسنادہ متصل۔

( تحفۃ الاحوذی، ص: 216 )

مزید دیکھئے :::
عن قبيصة بن هلب، عن أبيه، قال: " رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره، ورأيته، قال، يضع هذه على صدره "
''(رواہ ابن حبان ، ،وإسناد صحيح ،

حدثنا ابوتوبۃ حدثنا الہیثم یعنی ابن حمید عن ثور عن سلیمان بن موسیٰ عن طاؤس قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یضع یدہ الیمنیٰ علی یدہ الیسریٰ ثم یشدبہما علی صدرہ۔


ادھر بھی غور کیجئے گا،
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ .


البخاري (735) ومسلم (390)


ویسے عربی لغت کے تو آپ بڑے ماہر ہیں اس لیے ترجمہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی!
مجھے ان احادیث سے اتفاق ہے میں نے کہیں بھی ان کی تردید نہیں کی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ مقلدین کا خاصہ ہے ، بس ادھوری بات پیش کرنا اور اپنے مسلک کو حق پر سمجھنا اور مخالف پر الزمات لگانا،
یہ وہ طریقہ ہے جو آپ صلى الله عليه وسلم نے سکھایا ہے!

حديث نبوي دیکھے:::

وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ نماز ادا کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا اور انہیں سینے پر باندھا۔
البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو "تحقیق صحیح ابن خزیمہ ابن خزیمہ: (479)" میں صحیح کہا ہے۔

نیز البانی رحمہ اللہ اپنی کتاب: "صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم" (ص 69) میں کہتے ہیں:
"دونوں ہاتھوں کو سینے پر باندھنا ہی سنت میں ثابت ہے، جبکہ اس سے متصادم کوئی بھی عمل یا تو ضعیف ہے، یا پھر بے بنیاد ہے"
بھائی میں نے کب ان احادیث کی تردید کی؟ میں نے بھی تو یہی کہا کہ اہل حدیث کے ہاں دو طریقے ہیں صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے انہی احادیث ہی سے یہ بات اخذ کی ہوگی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

دراصل جب یہ پوسٹ کی تو اس کے ساتھ میں کچ وضاحت بھی کرنا چاہ رہا تھا کہ پاور آف ہوگئی۔
ئی تصویر نیٹ سے لی ہے جہاں نماز کے طریقہ جات سے متعلق تصاویر دی ہوئیں ہیں۔ میں نے اس میں صرف یہ تصرف کیا ہے کہ اس میں سے دو تصویریں حذف کردیں جو اس موضوع سے متعلق نہ تھیں یعنی ان میں ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے دکھائا گیا تھا۔
یہ تصویر اس لئے لگائی کہ ان میں سلفی کے علاوہ دوسروں کے ہاتھ باندھنے میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ ہاں البتہ اس تصویر میں ایک کمی دیکھی کہ سلفی حضرات میں کچھ اسی طرح ہتھیلی پر ہتھیلی رکھ کر سینہ پر رکھتے ہیں مگر کچھ دائیں ہاتھ کی انگلیاں بائیں کہنی کے پاس رکھتے ہیں۔ اگر اس طرح تمام اہل حدیث ہاتھ باندھیں تو بھی بڑی حد تک مشابہت ہوجائے گی۔ یعنی کوئی اپنا مسلک بھی نہ چھوڑے اور باہمی یگانگت بھی نظر آئے۔

اس عذر لنگ پر عرض ھے ، دسیوں مرتبہ سمجھایا گیا کہ جناب جی "جاری ھے" لکھا کریں - تصرف! اف ، اف ، اف ! مرشد جی ماوں بہنوں کو یکسر نظر انداز ہی کر گئے ؟ یاد دلایا پھر بھی ذکر النساء سے پرہیز ہی کئے جارہے ہیں ! اس تصرف کا ذکر تو ذکر اسکو "تصرف" ماننے کو بھی راضی نہیں !؟

یگانگت صرف ظاہری طور پر؟ کفار تو لرز ہی جائیگا ! عجیب سودا فورم کے کاغذات پر بکھیرے جا رہے ہیں !!

دوسری اہم بات یہ کہنی ھے کہ اعادہ پر اعادہ سے حاصل کیا؟ کفار کا ایسا خوف کیوں طاری کروا رکھا خود پر !!

کیوں ہراساں ہے صہیلِ فرسِ اعداء سے
نورِ حق بجھ نہ سکے گا نفسِ اعداء سے

یار اللہ پر بھروسہ رکھو کہ بقول اقبال "دھندلا سا اشارہ "تو" ھے" -

ایک جیسی باتوں کو اتنے سارے تھریڈس کی ضرورت کیا ھے ؟

ویسے مرشد جی آپ نیٹ سے نقشے اور تصویریں چن چن کر لاتے ہیں ۔۔۔ ابتسامہ (اس بار بالکل آپ والا ابتسامہ)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مرشد جی !! نظر ثالث فرمائیں پلیز ، (الف) اب بھی مجھے نظر نہیں آیا !!
جزاک اللہ
میں نے فونٹس بھی تبدیل کردیئے ہیں۔ اب ان شاء اللہ اچھا نظر آئے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس عذر لنگ پر عرض ھے ، دسیوں مرتبہ سمجھایا گیا کہ جناب جی "جاری ھے" لکھا کریں - تصرف! اف ، اف ، اف ! مرشد جی ماوں بہنوں کو یکسر نظر انداز ہی کر گئے ؟ یاد دلایا پھر بھی ذکر النساء سے پرہیز ہی کئے جارہے ہیں ! اس تصرف کا ذکر تو ذکر اسکو "تصرف" ماننے کو بھی راضی نہیں !؟

یگانگت صرف ظاہری طور پر؟ کفار تو لرز ہی جائیگا ! عجیب سودا فورم کے کاغذات پر بکھیرے جا رہے ہیں !!

دوسری اہم بات یہ کہنی ھے کہ اعادہ پر اعادہ سے حاصل کیا؟ کفار کا ایسا خوف کیوں طاری کروا رکھا خود پر !!

کیوں ہراساں ہے صہیلِ فرسِ اعداء سے
نورِ حق بجھ نہ سکے گا نفسِ اعداء سے

یار اللہ پر بھروسہ رکھو کہ بقول اقبال "دھندلا سا اشارہ "تو" ھے" -

ایک جیسی باتوں کو اتنے سارے تھریڈس کی ضرورت کیا ھے ؟

ویسے مرشد جی آپ نیٹ سے نقشے اور تصویریں چن چن کر لاتے ہیں ۔۔۔ ابتسامہ (اس بار بالکل آپ والا ابتسامہ)
بھائی پتہ نہیں تھا کہ پاور آف ہوجائے گی۔ آپ یقین کریں مجھے الہام نہیں ہوتا۔ ابتسامہ
 
Top