• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

(نماز) چاشت کی دو رکعت (پڑھنا) جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13133234_983745571693712_8655648186478657106_n.jpg


(نماز) چاشت کی دو رکعت (پڑھنا) جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ !

کیا آپ جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ ادا کرتے ہیں ؟
-----------------------------------------------
بنی آدم یعنی انسان کے (جسم کے) ہر جوڑ پر صدقہ ہے ، اور ان سب کی طرف سے (یعنی جسم کے ہر جوڑ کے صدقہ کی ادائیگی کے لئے) (نماز) چاشت کی دو رکعت (پڑھنا) ہی کافی ہیں

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

-------------------------------
(صحيح الجامع للألباني :4035)
 
Top