• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی آمین اور یہود

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شاید بمبئی برصغیر میں شامل نا هو ، یا پهر صرف انکے علاقے ہی کو برصغیر سمجهتے ہوں ! واللہ اعلم
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسکی وجہ مشاہدہ کی کمی ، مستند اساتذہ کی صحبت نا مل پانے کے علاوہ شافعیہ اور حنبلیہ کی مساجد میں جاکر نماز پڑهنے سے احتراز بهی هوسکتا هے
مشاہدہ کی کمی نہیں، علماء کی صحبت نہ ملی نہ ہے اور شافعیہ و حنبلیہ کی مساجد مجھے کہیں نظر نہیں آئیں۔
میں نے پوری زندگی میں کبھی کسی کو شدید غصہ میں بھی گالی نہیں دی یہ ریکارڈ ہے۔ ایک دفعہ آفس میں شدید غصہ کے سبب ”کمبخت“ کہا اس پر میرے ساتھی حیران ہوئے تھے حالانکہ حقیقتاً یہ گالی ہی نہیں۔ الحمد للہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مشاہدہ کی کمی نہیں، علماء کی صحبت نہ ملی نہ ہے اور شافعیہ و حنبلیہ کی مساجد مجھے کہیں نظر نہیں آئیں۔
میں نے پوری زندگی میں کبھی کسی کو شدید غصہ میں بھی گالی نہیں دی یہ ریکارڈ ہے۔ ایک دفعہ آفس میں شدید غصہ کے سبب ”کمبخت“ کہا اس پر میرے ساتھی حیران ہوئے تھے حالانکہ حقیقتاً یہ گالی ہی نہیں۔ الحمد للہ
۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔
 
Top