• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی آمین اور یہود

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم! اس کو غور سے پڑھیں۔
میں سمجھ رھا ھوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ھیں. آپ سے میرا سوال بس اتنا ھے کہ صرف آمین بول کر کیا دعا کی جاتی ھے اگر آپ آمین کو دعا مانتے ھیں.
میں یہ نہیں پوچھ رھا ھوں کہ آمین کہنے والوں کی دعا ھوتی ھے نا ںہیں. میرا سوال بس آسان سا ھے کہ میں صرف آمین کہوں تو یہ کونسی دعا ھے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عجیب بات ھے محترم جب کوئ سمجھ نہ سکے تو اسکو سمجھانا آپ کا فرض ھے لیکن آپ ھیں کہ.....
محترم! اس کے لئے آپ کو کچھ عرصہ کسی حنفی عالم کی صحبت اختیار کرنا ہوگی لہٰذا اپنے قریب کسی ایسے عالم کو تلاش کرلیں اور اس کی صحبت اختیار کریں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یعنی بقول آپ کے :
اسلام : فقہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ
دین کی شریعت : اقوال اصحاب ابو حنیفہ
ہاں یا ناں ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یعنی بقول آپ کے :
اسلام : فقہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ
دین کی شریعت : اقوال اصحاب ابو حنیفہ
ہاں یا ناں ؟
جناب کوئ فائدہ نہیں. میں کچھ پوچھتا ھوں تو یہ صاحب کہتے ھیں کہ کسی حنفی عالم سے پوچھو جو متقی ھو. جب یہ خود نہیں سمجھا سکتے تھے تو یہ بات نہ کہتے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جناب کوئ فائدہ نہیں. میں کچھ پوچھتا ھوں تو یہ صاحب کہتے ھیں کہ کسی حنفی عالم سے پوچھو جو متقی ھو. جب یہ خود نہیں سمجھا سکتے تھے تو یہ بات نہ کہتے
میں نے تو انکے مولوی کو بهی بلایا تہا ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یہود مطلق آمین کہنے کی وجہ سے حسد کرتے تھے آواز کی وجہ سے نہیں۔ ان کے گھر مسجد نبوی سے دور تھے اور وہاں تک آواز کا پہنچنا ممکن نہ تھا الا یہ کہ کوئی چلا ئے۔ یہود کے حسد کی وجہ صحابہ کرام کا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت تھا۔ نماز میں جب امام سورت فاتحہ پڑھتا تھا تو صحابہ کرام فرمانِ باری تعالیٰ کے حکم کے مطابق خاموش رہ کر توجہ سے سنتے۔ جب امام سورت فاتحہ مکمل کرتا تو امام کے ساتھ آمین کہتے جس سے ان کی طرف سے بھی یہ سورت ادا ہوجاتی۔
 
Top