• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی آمین اور یہود

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہود کے حسد کی وجہ صحابہ کرام کا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت تھا۔
ماحسدتکم الیہود علی شیئ ماحسدتکم علی السلام والتامین
حدیث کے کس ٹکڑے کا ترجمہ اطاعت ھے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ماحسدتکم الیہود علی شیئ ماحسدتکم علی السلام والتامین
حدیث کے کس ٹکڑے کا ترجمہ اطاعت ھے؟
محترم! میں نے کہیں اس کا تذکرہ کیا ہے؟
آپ بحث برائے بحث کی بجائے بحث برائے افادہ کریں شکریہ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماحسدتکم الیہود علی شیئ ماحسدتکم علی السلام والتامین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ نے کہا کہ:
یہود کے حسد کی وجہ صحابہ کرام کا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت تھا۔
تو میں نے پوچھا ھے کہ حدیث کا کیا مطلب ھے جسمیں یہود کے چڑھنے کی وجہ آمین بھی بتائ ھے
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ہاں جب آمین بلند آواز سے کہی جاتی تو یہود اس سے حسد کرتے تھے۔
محترم! یہ فقرہ مجھ سے غلطی سے لکھا گیا جس پر آپ لوگوں نے خواہ مخواہ کا واویلا شروع کردیا۔ یہود کے جلنے کی وجہ اصلاطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھی جس پر اللہ تعالیٰ نے ان کو ”رضی اللہ عنہ“ کی خلعت عطا فرمائی۔ صحابہ کرام نے اپنی مرضی چھوڑ کر اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اختیار کرلی اور کامیاب ہوگئے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کسی بھی عبادت میں اگر ریاکاری آجائے تو وہ اللہ تعالیٰ کو نا پسند ہے اور وہ عمل آخرت میں اجر سے محروم ہوتا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ فقرہ مجھ سے غلطی سے لکھا گیا جس پر آپ لوگوں نے خواہ مخواہ کا واویلا شروع کردیا۔
اللہ اکبر!
جناب واویلا کد نے مچایا ؟
جب حدیث میں واضح طور پر آمین کو حسد کی وجہ بتایا ھے تو پھر اگر ھم کہیں تو وہ واویلا کیسا؟
اب کونسی صریح حدیث کے منتظر ھیں آپ؟
یہود کے جلنے کی وجہ اصلاطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھی
آپ کہ رھے ھیں کہ حسد کی وجہ اطاعت رسول تھی. ٹھیک ھے جناب لیکن میرا سوال فقط اتنا ھے کہ کیا یہود آمین کی وجہ سے نہیں چڑھتے تھے؟
اگر اطاعت رسول ھی حسد کی وجہ تھی تو اس حدیث کا کیا مطلب جسمیں واضح طور پر آمین کو حسد کی وجہ بتایا گیا ھے؟
صحابہ کرام نے اپنی مرضی چھوڑ کر اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اختیار کرلی اور کامیاب ہوگئے۔
کونسی مرضی تھی آمین میں؟
 
Top