• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی آمین اور یہود

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کسی بھی عبادت میں اگر ریاکاری آجائے تو وہ اللہ تعالیٰ کو نا پسند ہے اور وہ عمل آخرت میں اجر سے محروم ہوتا ہے۔
یقیناً ریاکاری شرک ھے. لیکن محترم ھم حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ھیں. کیا یہ ریاکاری ھے؟
آپ کو کیسے پتا کہ ھم کسی کو چڑھانے کے لۓ آمین کہتے ھیں؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
تو کیا آپ کا یہ کہنا غلط ھے کہ ہاں جب آمین بلند آواز سے کہی جاتی تو یہود اس سے حسد کرتے تھے۔
یہود مطلق ”آمین“ سے چڑتے تھے نہ کہ آواز کی وجہ سے۔ یہود کی رہائش مسجد نبوی سے دور تھی وہاں تک صحابہ کی آواز کا پہنچنا بعید از فہم ہے الا یہ کہ بہت زیادہ بلند آواز ”جیسے چلانا “ہو۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یقیناً ریاکاری شرک ھے. لیکن محترم ھم حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ھیں. کیا یہ ریاکاری ھے؟
آپ کو کیسے پتا کہ ھم کسی کو چڑھانے کے لۓ آمین کہتے ھیں؟
إِنْ تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ اللَّهُ الآیۃ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہود کی رہائش مسجد نبوی سے دور تھی وہاں تک صحابہ کی آواز کا پہنچنا بعید از فہم ہے الا یہ کہ بہت زیادہ بلند آواز ”جیسے چلانا “ہو
کیا آپ میری رہنمائ کر دیں گے کہ آہستہ آمین کا پتہ یہودیوں کو کیسے چلتا تھا؟ بقول آپکے مطلق آمین سے چڑھتے تھے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کیا آپ میری رہنمائ کر دیں گے کہ آہستہ آمین کا پتہ یہودیوں کو کیسے چلتا تھا؟ بقول آپکے مطلق آمین سے چڑھتے تھے
محترم! اس طرح جس طرح غریب صحابہ کو تعلیم فرمائی تسبیحات کا دیگر متمول صحابہ کو پتہ چل گیا تھا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہود کی رہائش مسجد نبوی سے دور تھی وہاں تک صحابہ کی آواز کا پہنچنا بعید از فہم ہے الا یہ کہ بہت زیادہ بلند آواز ”جیسے چلانا “ہو۔
کیا یہود کا گذر نہیں ھوتا تھا مسجد کی طرف سے؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کیا یہود کا گذر نہیں ھوتا تھا مسجد کی طرف سے؟
محترم! آپ کی اس بات سے مجھے اپنا لا ابالی پن کے وقت کا ایک واقعہ یاد آگیا۔ ایک صاحب وضو کا طریقہ بتا رہے تھے (میں اس کی مخالفت کرنا چاہ رہا تھا) اس نے جب کہا کہ تین دفعہ ہاتھ دھونے چاہئیں میں نے کہا ”گنتی کب شروع کرے؟“۔ اعتراض کے لئے وسیع علم کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اگر کہا جائے کہ علم ہی کی ضرورت نہیں ہوتی تو بھی ٹھیک ہی ہے۔
ہاں البتہ اعتراض کے جواب کے لئے اچھا خاصہ علم درکار ہوتا ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم! آپ کی اس بات سے مجھے اپنا لا ابالی پن کے وقت کا ایک واقعہ یاد آگیا۔ ایک صاحب وضو کا طریقہ بتا رہے تھے (میں اس کی مخالفت کرنا چاہ رہا تھا) اس نے جب کہا کہ تین دفعہ ہاتھ دھونے چاہئیں میں نے کہا ”گنتی کب شروع کرے؟“۔ اعتراض کے لئے وسیع علم کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اگر کہا جائے کہ علم ہی کی ضرورت نہیں ہوتی تو بھی ٹھیک ہی ہے۔
ہاں البتہ اعتراض کے جواب کے لئے اچھا خاصہ علم درکار ہوتا ہے۔
جناب وھی تو کہ رھا ھوں آھستہ آمین سے یہود کیسے چڑھیں گے؟
بلکہ جب زور سے آمین کہا جاۓ اور اسکی آواز سے مسجد گونج اٹھے تو چڑھیں گے. اور زور سے آمین پر کئ احادیث دال ھیں.
 
Top