• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کے درست طریقے پر ایک سوال!!!

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اور پہلا اور آخری طریقہ کہیں بھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ہاں درمیان کا طریقہ دیکھنے کاموقع ملا ہے۔ لیکن ہیں تینوں ہی غلط
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ تصویر کسی دیوبندی نے بنائی ہے اور اس میں 2 طریقہ کو درست قرار دے کر باقی دونوں طریقوں پر تنقید کی گئی ہے ،اکثر ان کے قائل افراد نے طریقہ نمبر 2 کو درست قرار دیا ہے۔
میری رائے میں اس طرح کی تصاویر بنا کر یہ لوگوں کو زیادہ متنفر کر رہے ہیں۔
جیسا کہ طریقہ 1 میں ثابت کیا جا رہا ہے ،
حالانکہ سلفی یا اہلحدیث اس طرح نماز نہیں پڑھتے۔واللہ اعلم بالصواب
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

آپ ہی کچھ کرو نا بھائی جان
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ تصویر کسی دیوبندی نے بنائی ہے اور اس میں 2 طریقہ کو درست قرار دے کر باقی دونوں طریقوں پر تنقید کی گئی ہے ،اکثر ان کے قائل افراد نے طریقہ نمبر 2 کو درست قرار دیا ہے۔
میری رائے میں اس طرح کی تصاویر بنا کر یہ لوگوں کو زیادہ متنفر کر رہے ہیں۔
جیسا کہ طریقہ 1 میں ثابت کیا جا رہا ہے ،
حالانکہ سلفی یا اہلحدیث اس طرح نماز نہیں پڑھتے۔واللہ اعلم بالصواب
بالکل درست
یہ تصویر ایک دیوبندی نے بنائی ہے، اور جان بوجھ کر اس میں سلفیوں کا نماز پڑھنے کا ایسا طریقہ بتایا گیا ہے جس سے ہمارے خلاف منافرت پھیلے۔میں نے اس کا جواب اسی وقت ہی دے دیا تھا جب یہ تصویر پھیلنے لگی تھی
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بالکل درست
یہ تصویر ایک دیوبندی نے بنائی ہے، اور جان بوجھ کر اس میں سلفیوں کا نماز پڑھنے کا ایسا طریقہ بتایا گیا ہے جس سے ہمارے خلاف منافرت پھیلے۔میں نے اس کا جواب اسی وقت ہی دے دیا تھا جب یہ تصویر پھیلنے لگی تھی
میرا مطلب تھا کہ کوئی درست تصویر بنا ؤ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اپنے دوتین بچوں کو صف ،میں سنت رسول کے مطابق کھڑا کرکے ایک تصویر کھینچواور اپلوڈ کردو۔
میرے بچے ہیں ہی نہیں آپ ہی یہ کا م کرلو بھائی جان ! بہت مہربانی ہوگی
 
Top