• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نور العینین کا نیا اڈیشن - 150 صفحات کا اضافہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
نور العینین کا نیا اڈیشن اپلوڈ کر دیں، سنا ہے اس میں کافی اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی رضا میاں بھائی ہم کوشش کرتے ہیں، کہ جلد ہی اس کتاب کو آپ بھائیوں کےلیے پیش کردیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سنا ہے کہ ارشاد الحق اثری صاحب کی توضیح الکلام
اور
زبیر علی زئی صاحب کی نور العینین
دونوں کتابیں جس جس موضوع پر لکھی گئی ہیں ان پر بطور انسائیکلوپیڈیا ہیں ۔
جزاہما اللہ خیرا الجزاء ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
نور العینین کا نیا اڈیشن اپلوڈ کر دیں، سنا ہے اس میں کافی اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ کافی ضخیم ہے، جمعرات کو لے کر آیا ہوں۔ ان شاءاللہ بہت جلد اسکیننگ کے مراحل سے گزار کر اپلوڈ کردیں گے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ کافی ضخیم ہے، جمعرات کو لے کر آیا ہوں۔ ان شاءاللہ بہت جلد اسکیننگ کے مراحل سے گزار کر اپلوڈ کردیں گے۔
جزاک اللہ خیرا، اب زیادہ انتظار بہت مشکل ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
سنا ہے کہ ارشاد الحق اثری صاحب کی توضیح الکلام
اور
زبیر علی زئی صاحب کی نور العینین
دونوں کتابیں جس جس موضوع پر لکھی گئی ہیں ان پر بطور انسائیکلوپیڈیا ہیں ۔
جزاہما اللہ خیرا الجزاء ۔
ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر ١٠٢، فروری ٢٠١٣ میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب نورالعینین فی اثبات رفع الیدین کا جو اشتہار شائع ہوا ہے اس میں لکھا ہے: اس جدید ایڈیشن میں رفع الیدین سے متعلق ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل بہت سے اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے اب یہ جدید اضافہ شدہ ایڈیشن اپنے موضوع پر ایک انسائیکلو پیڈیا کی حیثیت رکھتا ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
نور العینین کا نیا اڈیشن اپلوڈ کر دیں، سنا ہے اس میں کافی اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا، اب زیادہ انتظار بہت مشکل ہے۔
رضا بھائی انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔ابتسامہ
 
Top