• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نومولود کے کان میں آذان اور اقامت کہنا

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
نومولود کے کان میں آذان اور اقامت کہنے کے بارے میں, میں نے اس فورم پر کی پوسڈ پٹھی ہے.اس مسلہ پر کی بھث ہوی ہے لیکن کوی Result نہی نکلا.براے مہربانی Result بتاے کی نومولود کے کان میں آذان اور اقامت کہے سکتے ہے یا نہیں.
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
نومولود کے کان میں اذان واقامت کہنے سے متعلق کوئی حدیث یا اثر ثابت نہیں ہے ۔
بعض لوگ تواتر یا اجماع کا دعوی کرتے ہیں لیکن ان سب باتوں کی بھی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔
بہتر یہی ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے ۔ واللہ اعلم۔
 
Top