• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

چلو شاھد بھائی یہ بتاؤ کہ پہلے نوکیا سے اپنے پی سی کو کیسے چلاتے تھے، نوکیا اور پی سی میں یو ایس بی تار لگا کے یا اس کے بغیر؟

اب اپنے پی سی کو کیو موبائل سے کیسے چلانا چاہتے ہو تار کے ساتھ یا اس کے بغیر؟

کیو موبائل نے اپنے سیٹوں میں ایک سافٹویئر نہیں استعمال کیا بلکہ کسی ماڈل میں ایچ ٹی سی کا سوفٹویئر کسی ماڈل میں سیم سنگ کا اور کسی میں لومیا کا۔ اب ایسا کرو کہ اپنے کیو موبائل کی سیٹنگ میں جا کر جو سامنے فائل کھلے اس کی تصویر اتار کے یہاں لگا دو۔

یو ایس بی تار کے ساتھ کنکٹ کرنے کے لئے یہ تار جینئن ہونی چاہئے، ورنہ کنکٹ نہیں ہو گا، وجہ یہ کہ عام تاریں چارج تو کر سکتی ھیں مگر ٹرانسمیشن کے لئے استعمال نہیں ہو سکتیں کیونکہ ان کی رزسٹنس بہت ہوتی ھے۔

یو ایس بی تار سے کنکٹ کرنے کے لئے موبائل میں دو طرح کے کنکٹ اکٹیوٹیز آپشن ہیں، ایک جو انٹرنٹ کے لئے اور دوسرا موبائل کے تمام سسٹم کے لئے۔

یو ایس بھی کیبل کہتے ہیں تار آپکو سمجھنے کے لئے لکھا جا رہا ھے۔

والسلام
میں پہلے نوکیا سے اپنے پی سی کو نوکیا اور پی سی میں یو ایس بی تار لگا کے بھی اور اس کے بغیر بلوٹوتھ سے بھی چلاتا تھا.

اب میں اپنے پی سی کو کیو موبائل سے تار کے ساتھ یا اس کے بغیر بلوٹوتھ جس پر آسانی سے چل سکے چلا لوں گا.
اور کنعان بھائی تصویر اتارنے کا کیا طریقه هے؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کسٹمر کیئر والوں کو دوبارہ پوچھیں کہ بذریعہ کیبل ،موبائل کا نیٹ کمپیوٹر پر استعمال ہوسکتا ہے؟ اگر اُن کا جواب منفی میں ہوگا تو پھر آپ کو وائی فائی کارڈ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ہوگا۔
السلام علیکم نعیم بھائی!
کسٹمر کیئر والوں کا کوئی جواب نهیں آیا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم نعیم بھائی!
کسٹمر کیئر والوں کا کوئی جواب نهیں آیا.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاہد بھائی! تو پھر ان کی طرف سے جواب ہی سمجھیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
کنعان بھائی نے آپ کو وائی فائی اڈاپٹر اور میں نے وائی فائی کارڈ کا مشورہ دے رکھا ہے۔۔۔۔اسکے بارے کیا خیال ہے آپ کا؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاہد بھائی! تو پھر ان کی طرف سے جواب ہی سمجھیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
کنعان بھائی نے آپ کو وائی فائی اڈاپٹر اور میں نے وائی فائی کارڈ کا مشورہ دے رکھا ہے۔۔۔۔اسکے بارے کیا خیال ہے آپ کا؟
جی نعیم بھائی ابوعبدالله بھائی بھی هلپ کرنے کی کوشش کررهےهیں اگر کامیابی مل گئی تو ٹھیک ورنهوائی فائی اڈاپٹر اور وائی فائی کےکے کارڈ بارے میں سوچیں گے.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محترم بھائی، جب یہ ایرر میسج آیا تھا کیا اس وقت آپ کے موبائل پر انٹرنیٹ ایکٹو تھا؟
محترم بھائی،کنکٹ کے آپشن پر کلک کرنےکےبعد اس ایرر میسج کے آنے سے پهلے اس طرح کا میسج آیا تھا #99*اس وقت میرا موبائل انٹرنیٹ ایکٹو هونے کے مراحل میں تھا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

تار سے کنکٹ کرنے کا طریقہ بھی نوٹ فرما لو،

یہ تو آپ کو معلوم ھے کہ موبائل سے انٹرنٹ کیسے آن کرنا ھے اور اسے کیسے ٹرانسفر کرنا ھے، اس پر یہ کام پہلے کر لیں۔

اس کے بعد موبائل فون اور کمپیوٹر میں یو ایس بی کیبل یا تار لگائیں



تار لگاتے ہی چند سیکنڈ بعد ایک آئیکون آپکو گھومتا ہوا نظر آئے گا، اسے دیکھتے رہیں کیونکہ ڈرائیور انسٹال ہو رہا ھے اور اسے تھوڑا وقت لگے کا انسٹال ہونے میں اور جب یہ انسٹال ہو جائے گا پھر یہ اس حالت میں ہو گا جیسے تصویر میں نظر آ رہا ھے۔ ڈرائیور انسٹال ہونے کا کام ایک ہی مرتبہ ھے۔ یہاں یہ بات ذہن نشیں کر لیں کہ یو ایس بھی کیبل لگانے سے اگر یہ ڈرائیور انسٹال نہیں ہو رہا تو سمجھ لیں کہ یا تو آپ کا موبائل شیئرنگ یا ہاٹ سپاٹ شیئرنگ بند ھے یا آپکی یو ایس بھی کیبل جینئن نہیں۔ جب تک یہ کام مکمل نہ ہو جیسے یہ آئکون نظر نہ آئے یا انسٹال نہ ہو کمپیوٹر سے چھیڑ چھار نہیں کی جائے ورنہ دوسرے پروگرام بھی خراب کر بیٹھو گے۔

اس کے بعد اگلی تصویر



1۔ تار لگانے اور ڈرائیور انسٹال ہونے کے بعد اس آئیکون پر آئیں یہ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک جو تصویر سے نظر آ رہا ھے اور ایک دوسری شکل ھے، اس پر کلک کریں۔

2۔ یہاں آپکو اپنے موبائل سے ہاٹ سپاٹ میں جو یوزر نیم ھے وہ نظر آئے گا، کچھ ہاٹ سپاٹ میں اسی فون کا نام ہوتا ھے کچھ میں اینڈرائیڈ لکھا ہوتا ھے وغیرہ۔ کنکٹ پر کلک کریں۔

3- یہاں ہاٹ سپاٹ میں یوزر نیم میں جو پاسپورڈ ھے وہی پاسورڈ یہاں لکھیں۔

4- او کے کر دیں۔

5 چند سیکنڈ لگیں کے کنکٹڈ ہونے میں، اس کے بعد آپ اپنا کمپیوٹر استعمال میں لا سکتے ہیں۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو!
آج الله سبحان و تعالی نے مجھے بغیر کسی وائی فائی اڈاپٹر اور وائی فائی کارڈ کے بذریعه بلوٹوتھ موبائل سے پی سی نیٹ کنکٹ کرنے میں کامیابی عطا فرما دی هے.

آپ تمام بھائیوں
@محمد نعیم یونس @کنعان
@ابو عبدالله
کا بهت بهت شکریه آپ بھائیوں نے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا.
جزاک الله خیرا
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماہرین موبائلیات معزز اراکین سے میرا بھی ایک سوال ہے :
کیا موبائل کمپیوٹر سے بلاتار (بذریعہ بلیوٹوتھ وغیرہ) چارج کیا جاسکتا ہے ۔؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ماہرین موبائلیات معزز اراکین سے میرا بھی ایک سوال ہے :
کیا موبائل کمپیوٹر سے بلاتار (بذریعہ بلیوٹوتھ وغیرہ) چارج کیا جاسکتا ہے ۔؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلیو ٹوتھ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی ہے۔ اس کے سگنلز میں اتنی پاور نہیں ہوتی کہ وہ موبائل کی بیٹری کو چارج کرسکے۔
آسان الفاظ میں یہ سمجھ لیں کہ ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے والے سگنلز سے آپ کے ریڈیو میں موجود سیلزیا بیٹری کو چارج نہیں کیا جاسکتا۔
 
Top