• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جی حضر بھائی ہو سکتا ھے مگر ایسے نہیں جیسے آپ سوچ رہے ہیں بلکہ اس پر جو اصول ہیں ان کے مطابق! یہ تو کچھ نہیں آپ کے گھر کی ہر الیکٹرک و الیکٹرنی اشیاء آپ کی چٹکی، تالی یا آواز سے کنٹرول ہو سکتی ہیں۔

1975 سے 1979 کے درمیان یا قریب انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں پہلا سائنسی میلہ ہوا تھا جہاں پاکستان سے سکول، کالج و یونی سے طلبہ نے حصہ لیا تھا جس پر میں نے خود سے بنا کر ایک چینجر اور ایک ڈسکو لائٹس بغیر تار کے پیش کی تھیں۔

80 کے عشرہ میں ایک پوپٹ نامی پرزہ جس کو پاکستان میں فون سے لگانے پر بیرون ملک سے فون فری ہوتا تھا یہ ایجاد تو کسی اور کی تھی جسے میں نے بھی تیار کیا تھا۔

والسلام
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
خضر بھائی بلیو ٹوتھ کے بجائے ایک اور اصول کے تحت ایسا ہو سکتا ہے بلکہ ہو بھی رہا ہے، نوکیا کے lumia سیریز کے کچھ موبائل اسی طرح ایک پیڈ پر رکھ کر، جو کہ پاور سپلائی کے ساتھ کنکٹ ہوتا ہے، چارج کیے جا سکتے ہیں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
مجھے شاہد بھائی نے لاہور جانے سے پہلے کہا تھا کہ انکل نعیم کو کہنا کہ نوکیا آشا 501 نہ لیں، کیونکہ اس میں تھری جی نہیں ہے، لیکن میں یہ پیغام انکل کو دینا بھول گیا، حالانکہ انکل ساتھ بیٹھے تھے اس کے باوجود بھی بھول گیا، ایک بار یاد آیا تھا لیکن پھر بھول گیا، ابتسامہ
بھول جانا بھی تو ایک طرح کی نعمت ہے
ورنہ انسان کو پاگل بنا دیں یادیں​
خیر اب تو انکل نے لے لیا ہے، چلو یہ بھی ٹھیک ہے۔
انکل آپ بھی تھوڑا اپڈیٹ کریں اب، تین چار سال میں ترقی اتنی ہو گئی ہے لیکن آپ کا سیٹ پرانا ہے،ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم براردران شاہد و ارسلان!
الحمد اللہ!
آخر ہم نے بھی چند دن قبل اینڈرائیڈ سیٹ لے ہی لیا۔ یہ Huawei کا G610 ہے۔

 
Top