• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نکاح نہ کرنے والی صحابیات؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا اصحاب صفہ والے صحابیوں کی طرح ایسی صحابیات بھی ہیں جنہوں نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا؟
ایک حدیث کہیں پڑھی تھی کہ ایک صحابیہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ایک بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں۔ جواب سن کر صحابیہ نے کہا تھا کہ میں یہ حقوق ادا نہیں کرسکتی اس لئے ساری عمر شادی نہیں کروں گی؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

کیا کوئی مسلمان خاتون نکاح کے مواقع ملنے کے باوجود ساری زندگی نکاح نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے، گنہگار بنے بغیر؟
 
Top