• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا تھریڈ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
محترم شاکر بھائی صاحب حفظہ اللہ
نا واقفیت کی بنا پر’’ حقیقت تقلید‘‘نام کے مضمون کو ’’تقلید جھگڑے کی بنیاد ہے ‘‘پر پوسٹ کردیا ہے میں چاہ رہا تھا کہ نیا تھریڈ شروع کروں ۔ لیکن تلاش بسیار کے باوجود مجھے نیا تھریڈ شروع کرنے کا آپشن نہیں ملابرائے مہربانی رہنمائیں فرمائیں کہ نیا تھریڈ کس طرح شروع کیا جاتا ہے ۔ اور کیا میں اس پوسٹ شدہ مضمون کا ڈلیٹ کرسکتا ہوں تاکہ کچھ تزئین کرلوں ،یہ بھی بتائیں کہ عربی عبارت کی لائنیں باڈر سے باھر کیوں نکل جاتی ہیں، اور ملون کرنے اور فائل امپورٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
نا واقفیت کی بنا پر’’ حقیقت تقلید‘‘نام کے مضمون کو ’’تقلید جھگڑے کی بنیاد ہے ‘‘پر پوسٹ کردیا ہے میں چاہ رہا تھا کہ نیا تھریڈ شروع کروں ۔ لیکن تلاش بسیار کے باوجود مجھے نیا تھریڈ شروع کرنے کا آپشن نہیں ملابرائے مہربانی رہنمائیں فرمائیں کہ نیا تھریڈ کس طرح شروع کیا جاتا ہے ۔
عزیز بھائی آپ کا آرٹیکل محدث فورم کے فورمز میں سے ’’ تقلید واجتہاد ‘‘ کی کیٹگری سے متعلق ہے۔ جب آپ اس کیٹگری کو اوپن کریں گے تو ہماری طرف سے دی جانے والی ایڈز کے نیچے آپ کو یوں نظر آئے گا۔’’ آپ نیا موضوع شروع کریں ‘‘ پر کلک کرتےہوئے عنوان میں آرٹیکل کا ٹائٹل اور ایڈیٹر میں آرٹیکل کا باقی مواد پوسٹ کرنے کے ساتھ ایڈیٹر میں موجود فارمیٹنگ آپشنز سے خوبصورت فارمیٹنگ کریں اور نیچے لفٹ سائڈ پہ ’’ نیا موضوع شروع کریں ‘‘ لکھا ہوگا اس پر کلک کردیں۔ آپ کا نیا تھریڈ ’’ تقلید واجتہاد ‘‘ والے زمرے میں کامیابی سے شامل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ
اور کیا میں اس پوسٹ شدہ مضمون کا ڈلیٹ کرسکتا ہوں تاکہ کچھ تزئین کرلوں ،
آپ دوبارہ سے نیا تھریڈ شروع کریں۔ اس کو ہم ڈیل کردیں گے۔ ان شاء اللہ
یہ بھی بتائیں کہ عربی عبارت کی لائنیں باڈر سے باھر کیوں نکل جاتی ہیں،
شاید آپ google chrome browser استعمال کرتے ہیں؟ اس براؤزر میں یہ مسئلہ ہے۔ میرا تو مشورہ ہے کہ آپ Mozilla Firefox استعمال کیا کریں۔ اس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
اور ملون کرنے اور فائل امپورٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
ملون کرنے کےلیے ہائی لائٹ اور ٹیکسٹ کلرز کی آپشن موجود ہیں۔ فائل امپورٹ نہیں کرسکتے۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
عزیز بھائی آپ کا آرٹیکل محدث فورم کے فورمز میں سے ’’ تقلید واجتہاد ‘‘ کی کیٹگری سے متعلق ہے۔ جب آپ اس کیٹگری کو اوپن کریں گے تو ہماری طرف سے دی جانے والی ایڈز کے نیچے آپ کو یوں نظر آئے گا۔’’ آپ نیا موضوع شروع کریں ‘‘ پر کلک کرتےہوئے عنوان میں آرٹیکل کا ٹائٹل اور ایڈیٹر میں آرٹیکل کا باقی مواد پوسٹ کرنے کے ساتھ ایڈیٹر میں موجود فارمیٹنگ آپشنز سے خوبصورت فارمیٹنگ کریں اور نیچے لفٹ سائڈ پہ ’’ نیا موضوع شروع کریں ‘‘ لکھا ہوگا اس پر کلک کردیں۔ آپ کا نیا تھریڈ ’’ تقلید واجتہاد ‘‘ والے زمرے میں کامیابی سے شامل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ آپ دوبارہ سے نیا تھریڈ شروع کریں۔ اس کو ہم ڈیلیٹ کردیں گے۔ ان شاء اللہ
محترم میں نےآ پ کے مشورے کے مطابق تھریڈ کر لیا ہے عنوان میں نے متعین کیا ہے ’’حقیقت تقلید ایک علمی جائزہ‘‘ فارمیتنگ بھی کرلی ہے مگر جیسے ہی میں پوست والا بتن دباتا ہوں تو ہدایت آرہی ہے ’’آپ کا پیغام بھت چھوٹا ہے کم از کم تین حروف اور شامل کریں‘‘برائے مہربانی فوری مددفرمائیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم میں نےآ پ کے مشورے کے مطابق تھریڈ کر لیا ہے عنوان میں نے متعین کیا ہے ’’حقیقت تقلید ایک علمی جائزہ‘‘ فارمیتنگ بھی کرلی ہے مگر جیسے ہی میں پوست والا بتن دباتا ہوں تو ہدایت آرہی ہے ’’آپ کا پیغام بھت چھوٹا ہے کم از کم تین حروف اور شامل کریں‘‘برائے مہربانی فوری مددفرمائیں
صرف عنوان پوسٹ نہیں کرنا بلکہ جو تھریڈ ہے وہ آپ جوابی خانہ (Reply Box) میں پوسٹ کریں اور پھر فارمیٹنگ کریں،کیونکہ جس ایرر کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ اس وقت آتا ہے جب جوابی خانہ ٹیکسٹ سے خالی ہو۔
 
Top