• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا رکن (ایم اے راجا)

شمولیت
مارچ 14، 2018
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
اسلام علیکم. دوستو میرا نام ایم اے راجا (راجا محمد امین) ہے اور میرا تعلق اسلام آباد سے ہے جبکہ میں بریلوی حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں، میری یہاں آمد ایک طالبعلم کی حیثیت سے ہے کیونکہ میں مذہبی آدمی نہیں ہوں لیکن اب مجھ میں ایک تڑپ پیدا ہوئی ہے دل کے بائی پاس کے بعد.
مزید باتیں ہوتی رہیں گی فی الحال اتنا ہی. والسلام.
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت ِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کا آنا ہمارے لیے علم و عمل کا باعث بنائے ، آمین یا رب العالمین !
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائی !
محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید ،مرحبا ۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحت ِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کا آنا ہمارے لیے علم و عمل کا باعث بنائے ، آمین یا رب العالمین !
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائی ! محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اسلام علیکم. دوستو میرا نام ایم اے راجا (راجا محمد امین) ہے اور میرا تعلق اسلام آباد سے ہے جبکہ میں بریلوی حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں، میری یہاں آمد ایک طالبعلم کی حیثیت سے ہے کیونکہ میں مذہبی آدمی نہیں ہوں لیکن اب مجھ میں ایک تڑپ پیدا ہوئی ہے دل کے بائی پاس کے بعد.
مزید باتیں ہوتی رہیں گی فی الحال اتنا ہی. والسلام.
السلام علیکم
اس طرح صحیح لکھا کریں۔
فورم پر آپ کو خوش آمدید ، اللہ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے۔
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم پر خوش آمدید
اللہ آپ کی مراد پوری فرمائے۔
اور صحت کاملہ نصیب کرے۔
 
Top