• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا رکن سعد سلفی کا تعارف

سعد سلفی

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
میرا نام : سعد سلفی
تعلق: پتوکی
پیشہ : درزی
مشغلہ : ہر قسم کی انفارمیشن اکٹھی کرنا
جن دوستوں کے تعلق سے فورم پر حاضر ہوا ہوں: عبداللہ عبدل، عبداللہ کشمیری، ابو بصیر، القول السدید،اور بہت سارے۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خوش آمدید۔۔۔
ہم آپ کا محدث فورم پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔۔۔
اور اُمید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
خوش آمدید
آپ کی نذر یہ شعر ہے
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت' کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصوّرِ جاناں کئے ہوئے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میری طرف سے بھی سعد سلفی صاحب کو خوش آمدید،

ہر کوئی اپنا پیشہ نہیں بتاتا مگر آپ کے بتانے پر جان کر بہت خوشی ہوئی کیا لیڈیز ٹیلر ہیں یا جینٹس اس پر بتانا پسند کریں گے۔

میرا مشغلہ ھے انفارمیشنز سپلائی کرنا اگر ضرورت پڑی تو اس پر رابطہ کر سکتے ہیں مجھے خوشی ہو گی۔

حرب بن شداد بھائی سے جواب میں آپکا رویہ مناسب نہیں اس کی درستگی پر توجہ درکار ھے، ہم سب کو ایک دوسرے سے کبھی کوئی کام پڑ سکتا ھے اس لئے کیوں نہ خوشی سے اپنی بات پیش کی جائے جس سے فائدہ حاصل ہو۔

والسلام
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76

جیو کنعان بھائی دل کی بات کہی کے ہم سب کو ایک دوسرے سے کبھی کوئی کام پڑ سکتا ہے اس لئے کیوں نہ خوشی سے اپنی بات پیش کی جائے میں بھی یہ ہی کہوں گا کہ جو مزہ پیار میں ہے وہ تکرار میں نہیں جہاں تک بات ہے رویوں کی تو پھر ہمیں یہ پتہ ہونا چاہئے کہ اچھی باتوں کا جواب اچھا اور بری باتوں کا جواب برُا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی سے جواب میں آپکا رویہ مناسب نہیں اس کی درستگی پر توجہ درکار ھے، ہم سب کو ایک دوسرے سے کبھی کوئی کام پڑ سکتا ھے اس لئے کیوں نہ خوشی سے اپنی بات پیش کی جائے جس سے فائدہ حاصل ہو۔
والسلام

کنعان بھائی!۔ آپ کی اس نصیحت کو غلط معنوں میں لیا جائے گا۔۔۔
 
Top