• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدمحترم کےلئےدعاکی اپیل.

Ishtiaq Saqi

رکن
شمولیت
نومبر 16، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ.کیاحال ھے بھائیواوربہنو؟
گزارش ھےکہ میرےوالدمحترم مولانامشتاق احمدقریشی حفظہ اللہ تعالی پرگزشتہ تین چاردنوں سے فالج کاتیسراحملہ ھواھےاوراس وقت وہ کافی سیریس حالت میں ھیں.تمام بہن بھائیوں سےمخلصانہ درخواست ھےکہ ان کےلئے خصوصی طور پردعاکریں کہ اللہ تعالی انکومکمل صحت وعافیت دے.آمین.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اللہ سبحان تعالی آپکے والد بزوگوار محترم مولانا مشتاق احمد قریشی کو صحت یابی عطا فرمائے آمین!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم اشفی مرضانا و مرض المسلمین۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جلد ازجلد صحت وعافیت عطا فرمائے ۔ آمین۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم اشفی مرضانا و مرض المسلمین۔آمین
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
یا شافی الامراض ! اشف مرضانا ومرض المسلمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
یا شافی الامراض ! اشف مرضانا ومرض المسلمین
 
Top