• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں آج ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔محمد ارسلان بھائی جب والدہ صاحبہ کو ہاسپٹل لے گئے تو ڈاکٹروں نے غلط دوائی دے دی۔جس کی تصدیق بعد میں خود وہی ڈاکٹر بھی کررہے تھے ۔جس کی وجہ سے طبیعت بہت ہی خطرناک حد تک خراب ہوگئی ۔تو ہم والدہ صاحبہ کو پرائیویٹ ہاسپٹل لے گئےوہاں جا کر الحمدللہ ۔۔۔اللہ کے فضل سے کافی طبیعت بہتر ہوگئی ہے۔آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ ہماری والدہ صاحبہ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها ويعافيها
اللهم رب الناس أذهب البأس واشفها أنت الشافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں آج ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔محمد ارسلان بھائی جب والدہ صاحبہ کو ہاسپٹل لے گئے تو ڈاکٹروں نے غلط دوائی دے دی۔جس کی تصدیق بعد میں خود وہی ڈاکٹر بھی کررہے تھے ۔جس کی وجہ سے طبیعت بہت ہی خطرناک حد تک خراب ہوگئی ۔تو ہم والدہ صاحبہ کو پرائیویٹ ہاسپٹل لے گئےوہاں جا کر الحمدللہ ۔۔۔اللہ کے فضل سے کافی طبیعت بہتر ہوگئی ہے۔آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ ہماری والدہ صاحبہ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
آمین یا رب۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ تعالیٰ ہماری والدہ صاحبہ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔
یہاں ’’ آجلہ ‘‘ کی بجائے ۔۔عاجلہ ۔۔لکھیں ؛

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آجَلَ: ( فعل )
آجَلَه إِيجالاً
حبسه ومنعه
آجِل: ( اسم )
مُؤخَّر ، مُتأخِّر ، خلاف عاجل
سيزوره آجلاً : مستقبلاً ،
عاجلاً أو آجلاً : واجب الحدوث اليوم أو غدًا
آجِل: ( اسم )
آجِل : فاعل من أَجِلَ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها ويعافيها
اللهم رب الناس أذهب البأس واشفها أنت الشافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! ہماری بہن کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین!
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!

آمین یا رب العالمین!
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔

ایک بات بہت افسوس سے کہنی پڑ رہی ھے جو اسی کاروبار میں ملوث جاننے والے سے معلوم ہوئی ھے کہ جعلی ادویات کی بھرمار ھے جس میں بڑی فارمیسی والے اور ڈاکٹر بھی کمشن کی غرض سے اسی میں شامل ہیں، اور خاص کر بڑے ہسپتالوں کے باہر جو میڈیسنز ہیں، کینسر کی دوائی بہت مہنگی ہوتی ہیں اس پر اپنے قریبی کو دیکھیں جو میڈیکل رپ کا کام کر رہا ھے۔

لاہور والوں کے چاہئے کہ مال روڈ پر "فضل دین اینڈ سنز" سے ادویات خریدیں گانٹی ھے درست کی، بس رش کی وجہ سے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے۔
 
Last edited:
Top