• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے ماشاءاللہ انکا حوصلہ اور جذبہ کافی زیادہ تھا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!۔۔۔۔بھائی کے لیے بہنیں بھی دعا گو ہیں ان شاء اللہ۔اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت یابی عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
73
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں اللہ تعالی سے اس کے تمام اسمائے حسنیٰ اور عظیم ترین صفات کے واسطے سےسوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد مکمل اور دائمی شفا عطا فرمائے اور ان کی اس تکلیف کو ان کے لئے بلندئ درجات کا باعث بنائے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کا تہہِ دِل سے شکرگذار ہوں جن کی دعاؤں کی بدولت اللہ کریم نے میری والدہ محترمہ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائی، اور ساتھ ہی میں اللہ کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ آپ تمام لوگوں کی مشکلات اور پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها و إيانا و جميع مرضى المسلمين

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو اچھی صحت عطاء فرمائے آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اللہ تعالی آپ کی والدہ اور سارے خآندان کو ہمیشہ سلامت اور صحت مند رکھے امین
آج کل لگتا ہے آپ کو بھی کم وقت ملتا ہے
 
Top