• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ کانام کیوں پوچھتے ھیں؟

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
والدہ کانام. کیوں پوچھتے ھیں؟
دم سے قبل معالج والدہ کا نام کیوں پوچھتا ھے؟
میرے علم کے مطابق یہ ایک شیطانی عمل ھے اور معالج جو کہ اپنے آپ کو سلفی بھی کہلوائے اور یہ بھی کہے کہ میں جادوگر بھی نہیں ھوں لیکن پھر بھی مریض کا نام اور والدہ کا نام جانے بغیر علاج کرنے سے قاصر رہتا ھو، تو ایسے شخص کو کیا کہا جائے گا؟
راہنمائی درکار ھے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
والدہ کانام. کیوں پوچھتے ھیں؟
دم سے قبل معالج والدہ کا نام کیوں پوچھتا ھے؟
میرے علم کے مطابق یہ ایک شیطانی عمل ھے اور معالج جو کہ اپنے آپ کو سلفی بھی کہلوائے اور یہ بھی کہے کہ میں جادوگر بھی نہیں ھوں لیکن پھر بھی مریض کا نام اور والدہ کا نام جانے بغیر علاج کرنے سے قاصر رہتا ھو، تو ایسے شخص کو کیا کہا جائے گا؟
راہنمائی درکار ھے
پہلے تو اس طرح کے معالج سے ہی دریافت کرلینا چاہیے ، ممکن ہے ، وہ جو وجہ بتائے ، معقول ہو ۔
 
Top