• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد‌کا نام پوچھ کر علاج کرنا کیسا ہے ؟

شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
ایک بھای نفسیاتی بیماری کا شکار ہے۔ وہ علاج کے لیے ایک آدمی کے یہاں گیا وہ علاج سے پہلے لڑکے کے والد اور والدہ کا نام پوچھتے ہے تو کیا یہ صحیح ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس سوال کا ایک ہی جواب مشکل ہے۔
اس قسم کا سوال کیوں پوچھا جاتاہے؟
اسی بنیاد پر اس کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
اگر نام پوچھ کر کسی کی بیماری کا کوئی نفسیاتی حل تلاش کرنا ہو، تو یہ درست محسوس ہوتا ہے۔
جبکہ اگر مراد کوئی جاود وغیرہ ہو تو پھر بلاشبہ درست نہیں۔
 
Top