• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد کی اطاعت اللہ کی اطاعت اور جنت کہ دروازہ ہے ؟

شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
والد کی اطاعت اللہ کی اطاعت اور جنت کہ دروازہ ہے ؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا والد جنت کا بہترین دروازہ ہے اب تم اس دروازے کو (نا فرمانی اور برے سلوک سے ) ضائع کر لو یا (اطاعت و فرمانبرداری سے ) اس کو محفوظ کر لو ،،،،،،،،،،،ابن ماجہ #٣٦٦٣

فرمایا اللہ کی اطاعت والد کی اطاعت میں ہے اور اللہ کی نافرمانی والد کی نا فرمانی میں ہے ،،،،،،،،،،،،،، صیح الترغیب # ٢٥٠٢
 
Top