• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد کے تجارت جس می حرام ملا ہوا ہو اسکو کھا سکتے کیا؟

شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
ایک بھای کے والد کی الیکٹرانک کے سامان کی دکان ہے لیکن اس کے والد اس دکان میں ساتھ ہی شگریٹ تمباکو بھی فروخت کرتے ہیں؟ تو کیا وہ بھای اپنے والد کے ساتھ مل کر انکے مال سے کھا سکتا ہے؟ وہ بھا ی کچھ کام نہیں کرتا الگ وہ اپنے والد کے ماتحت ہے تو اسکو کیا کرنا چاہیے؟ وہ دکان میں الیکٹرانک سمان مارکیٹ سے لینا کا کا کرتا ہے
 
Top