• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واٹس اپ

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
محترم جناب @خضر حیات صاحب اپ کی میں نے ایک پوسٹ میں پڑھا کی اپ نے ایک بھائ کو واٹس اپ کے گروپ تحقیق حدیث کے ایڈمن کا نمبر دیا تھا. مجہے بھی اس گرپ میں ایڈ ہونا ہے.اپ مجہے نمبر سینڈ کر دیجے.

اور بھائوں سے بھی گزارش ہیں کی ان کے پاس کوی گرپ ہو تو وہ مجہے گرپ ایڈمن کا نمبر بھیج دے.

جزاکم اللّہ خیرًا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

اگر آپ میرے گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپکا خیر مقدم ہے. لیکن میرے گروپس میں اردو رومن آپکو زیادہ ملے گا.
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
کوی بات نہیں بھائ
یہ میرا نمبر ہے ۔۔حذف۔۔ انتظامیہ۔۔
اپ مجھے اپنے گروپس میں ایڈ کر دیجے.
کیا اپ کا کوی گروپ تحقیق حدیث یا دفاع اہل حدیث بھی ہے.
یہ دونوں موضوع میرے بحت پسندیدا ہے.اگر کسی بھائ کے پاس یہ گروپ ہو تو مجہے ضرور ایڈ کریےگا.
 
Last edited by a moderator:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کیا اپ کا کوی گروپ تحقیق حدیث یا دفاع اہل حدیث بھی ہے.
نہ تحقیقی نہ دفاعی. ہمارا گروپ اصلاحی ہے. بحث اور مناظرے بازی سے کوسوں دور. کبھی کبھار بس کوئ بریلوی بحث کرنے پر بضد ہوجاۓ تو وہ بات الگ ہے.
اسلۓ آپ سوچ لیں ایک بار.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

اگر آپ میرے گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپکا خیر مقدم ہے. لیکن میرے گروپس میں اردو رومن آپکو زیادہ ملے گا.
گروپ یا براڈکاسٹ لسٹ؟

میرا رب اللہ ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
محترم جناب @خضر حیات صاحب اپ کی میں نے ایک پوسٹ میں پڑھا کی اپ نے ایک بھائ کو واٹس اپ کے گروپ تحقیق حدیث کے ایڈمن کا نمبر دیا تھا. مجہے بھی اس گرپ میں ایڈ ہونا ہے.اپ مجہے نمبر سینڈ کر دیجے.
اور بھائوں سے بھی گزارش ہیں کی ان کے پاس کوی گرپ ہو تو وہ مجہے گرپ ایڈمن کا نمبر بھیج دے.
جزاکم اللّہ خیرًا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
جی میں اس گروپ سے لیفٹ ہوگیا تھا ، اب اس کے بارے کوئی علم نہیں ، یہاں بہت سارے بھائی ہیں ، جو اصلاحی و تحقیقی گروپس چلا رہے ہیں ، وہ آپ کو شامل کرلیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
گروپ یا براڈکاسٹ لسٹ؟

میرا رب اللہ ہے.
معافی چاہتا ہوں کہ تاخیر سے جواب دے رہا ہوں.
بات دراصل یہ ہیکہ ادھر کچھ مشغولیت بڑھ گئ ہے. اور طبیعت میں بھی اتار چڑھاؤ ہے. خیر.
جناب عالی
میرے پاس دونوں چیزیں ہیں.
 
Top