• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وتر نماز کا طریقہ

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
کیا وتر میں سورہ اخلاص کے بعد اور قنوت سے پہلے رفع الیدین کرنا جائز ہے اور یہ کہ بغیر دعائے قنوت وتر پڑھا جاسکتا ہے یا اس کا پڑھنا لازمی ہے؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے احادیث صحیحہ میں ثابت نہیں۔
بعض لوگ قنوت نازلہ پر قیاس کرتے ہیں ۔
البتہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے ہاتھ اٹھانے کا ذکر ملتا ہے ۔
لیکن اس میں یہ تعین نہیں ہے کہ تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین کی طرح کیا یا پھر دعا کی طرح کیا ۔
واللہ اعلم ۔
 
Top