• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وثقو اور ثقہ میں فرق

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

یہ ہوچھنا چاہ رہا تھا کہ کئی جگہ پر علما کرام نے لکھا ہوتا ہے کہ وثقو؛ اور کئی جگہ پر ثقہ

جیسے رجالہ ثقات یا رجالہ وثقو

ان دو اصطلاحات میں کیا فرق ہے؟

نوازش
 

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
کوئی بھائی جواب دینا چاہے گا؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وثقوہ کا مطلب ہے اس کو محدثین نے ثقہ کہا ہے۔
اور ثقہ کا مطلب ہے: وہ ثقہ ہے۔
پہلا قول محدثین یا علماء کے طرف منسوب ہے، جبکہ دوسرا قول جزما کہا جا رہا ہے۔
واللہ اعلم
 
Top