• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وجاہت صاحب فورم کو فیس بک بنانے کے در پے ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سنجیدہ فورم پر وجاحت صاحب غیر متعلقہ زمروں میں مختلف تھریڈ بنا کر فورم کی افادیت کو نقصان پہنچا رہےہیں!
تحقیق حدیث میں تفتازانی کے قول پر سوال وہ بھی بیوقوفی والا!
اسی اسکین صفحات میں صفحہ پر تفتازانی کے قول کا رد نظر نہیں آیا، لیکن ترجمہ تفتازانی کے قول کا ہی کیا، اس کی شرح نبراس بھی دیکھ لیتے!
بہر حال یہ ان صاحب کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ صاحب سیکھنے سمجھنے کے لئے نہیں، بلکہ لوگوں کو رافضیت کے کفر میں مبتلا کرنے کے مشن پر ہیں!
لہٰذا زندیقیت کی دعوت کی اجازت اس فورم پر نہیں ہونی چاہئے!
ہاں اگر کوئی مباحثہ کرنے کا خواہاں ہے تو اسے مباحثہ کے طریقہ کو اپنانا چاہئے!
یہ فیس بک کی طرح پوسٹ در پوسٹ کا طریقہ نہیں!
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے تو انکے متعلق پہلے ہی کہا تھا. انکو سمجھایا بھی تھا کہ اگر سیکھنا مقصد ہے تو طالب علم کا اسلوب اپنائیں.
جدھر دیکھو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر زبان کھولے جا رہے ہیں.
اسی لۓ میں ہفتہ کے بعد آج آنلائن ہوا ہوں. ہر جگہ صحابہ پر گفتگو.
کیا یہ ایک طالب علم کا اسلوب ہوتا ہے؟ حد ہے. انکے عنوان ہی تعصب پر مبنی ہوتے ہیں.
اللہ جزاۓ خیر عطا فرماۓ محترم جناب @nasim صاحب کو. انھوں نے مشاجرت صحابہ پر بات کرنے سے روکنے کی تجویز ہیش کی.
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
@ابن داود
ارے بھائی
تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات کے سیکشن میں پوچھا ہے - کیا سوال پوچھنا ممنوع ہے - میری ذات کے بارے میں کچھ کہنے کا آپ کو کوئی حق نہیں اور نہ میں یہ حق آپ کو دیتا ہوں - کیوں کہ یہ فورم ہمیں کسی کی ذاتیات کے بارے میں تعلیم نہیں دیتا بلکہ یہ فورم ہمیں اسلام کی تعلیم دیتا ہے - آپ اسلام کی بات کریں اور آپ کو جہاں ٹیگ کیا جاتا ہے ہے وہاں جواب دیں -


کیا آپ نے یہ سیکھا ہے-


تحقیق حدیث میں تفتازانی کے قول پر سوال وہ بھی بیوقوفی والا!
امید ہے کہ آپ سمجھ گیۓ ہوں گے -

شکریہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے رافضیت کی خباثت کو خباثت اور رافضیوں خبیثوں کو خبیث کہنا سیکھا ہے!
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے رافضیت کی خباثت کو خباثت اور رافضیوں خبیثوں کو خبیث کہنا سیکھا ہے!
سیکھیں بھائی کس نے روکا ہے - لیکن کسی سے بات کیسے کی جاتی ہے یہ بھی سیکھ لیں - جواب دینا سب کو آتا ہے - لیکن بات پرورش کی ہوتی ہے -
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ ! میری پرورش میں ''تقیہ'' شامل نہیں کیا گیا!
 
Top