• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وحدت رویت اور اختلاف مطالع

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

وٖقاص مجھے کل سے دو دن چھٹی ھے اور میں اس پر کچھ شیئر کروں گا اور اس صورت میں نہیں کہ میری رائے 100 فیصد درست ہو گی بلکہ اس نیت سے کہ اس پر مجھے جتنا علم ھے وہی شیئر کروں گا اور مجھے سے بھی بڑھ کے یہاں بتاتے والے ممبران موجود ہیں، اسی طرح اگر مجھ سے کوئی کمی ہوئی تو اسے کوئی دوسرا بھائی پورا کرے گا اور بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔

والسلام
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

ان شاءاللہ بھائی۔۔
ہونا بھی ایسے چاہئے ہم یہاں لڑائی جھگڑے کیلئے نہیں بلکہ کچھ سیکھنے کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسے اصل دھاگہ سے خارج کر دیا گیا ھے اس لئے اس پر یہاں مزید گفتگو کرنا بےکار ھے۔

والسلام
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

اسے اصل دھاگہ سے خارج کر دیا گیا ھے اس لئے اس پر یہاں مزید گفتگو کرنا بےکار ھے۔

والسلام

وعلیکم اسلام محترم جو الگ ہوا ہے وہ امام البانی کے موقف والا مسئلہ الگ ہوا ہے ٹاپک اور عنوان کے مطابق یہاں بھی گفتگو ہو سکتی ہے۔۔
 
Top