• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وراثت سے متعلق ایک سوال

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک صاحب کا نکاح ہوا اور رخصتی سے پہلے ہی ان کی وفات ہوگئی. ان کے والدین بھی فوت ہوگئے ہیں. اب ان کی وراثت میں کس کس کو کتنا کتنا حصہ ملے گا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طہ بھائی!
آپ نے "موضوعاتی ٹیگ" میں محترم @طاہر اسلام بھائی اور محترم @خضر حیات بھائی کے اسماء کو لکھ دیا ہے..موضوعاتی ٹیگ میں کسی کا نام لکھنے سے اُُسے کوئی خبر نہیں ہوتی کہ مجھے کہیں یاد یا متوجہ کیا جا رہا ہے...ابتسامہ!
موضوعاتی ٹیگ میں البتہ مضمون یا سوال وغیرہ کے بنیادی لفظ یا الفاظ درج کر دیا کریں.
جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک صاحب کا نکاح ہوا اور رخصتی سے پہلے ہی ان کی وفات ہوگئی. ان کے والدین بھی فوت ہوگئے ہیں. اب ان کی وراثت میں کس کس کو کتنا کتنا حصہ ملے گا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وراثت کے لیے نکاح ہونا کافی ہے ، رخصتی شرط نہیں ۔ گویا اس کی بیوی اس کی وارث بنے گی ۔
جب یہ شخص فوت ہوا تو اس وقت اس کے رشتہ داروں میں جو زندہ تھے ان کی تفصیل بتادیں ، پھر ہی تفصیلی جواب دیا جاسکتا ہے ۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جیسے ہی مجھے سائل سے تفصیل موصول ہوتی ہے میں آپ کو بھیجتا ہوں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
دو بھائی ہیں اور تین بہنیں ہیں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
والدین فوت ہوگئے ہیں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اصل میں مرحوم دبئی میں کہیں ملازت تھے ان کی کمپنی نے ان کو کئی ماہ تنخواہ نہیں دی جس کی وجہ سے ان پر بہت قرضہ چڑھ گیا اب منکوحہ نے کمپنی کو کہا کہ میری اجازت کے بغیر کسی کو پیسے نہی دینا.بہن بھائی اپنا حصہ چاہتے ہیں تاکہ بھائی کا قرضہ ادا کرسکے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مطلب یہ عمر بهائی کہ دلہن کی رخصتی ابهی ہونا باقی تہی ۔
جلدی میں لکہتے وقت ایسا ہو جاتا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بیوی کو چوتھا حصہ ملے گا ۔
باقی مال کو 7 حصوں میں تقسیم کریں گے ، ہر بھائی کو دو حصے اور ہر بہن کو ایک حصہ ۔
مثال کے طور پر اگر 100 روپے ہوں تو بیوی کو 25 روپے ، ہر بھائی کو تقریبا 21 روپے ، ہر بہن کو تقریبا 11 روپے ۔
وراثت کی تقسیم سے پہلے قرض کی ادائیگی ضروری ہے ، ورثاء میں مال وہی اور اسی حساب سے تقسیم ہوگا جو قرض کی ادائیگی کے بعد بچے گا ۔
و اللہ اعلم ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بیوی کو چوتھا حصہ ملے گا ۔
باقی مال کو 7 حصوں میں تقسیم کریں گے ، ہر بھائی کو دو حصے اور ہر بہن کو ایک حصہ ۔
مثال کے طور پر اگر 100 روپے ہوں تو بیوی کو 25 روپے ، ہر بھائی کو تقریبا 21 روپے ، ہر بہن کو تقریبا 11 روپے ۔
وراثت کی تقسیم سے پہلے قرض کی ادائیگی ضروری ہے ، ورثاء میں مال وہی اور اسی حساب سے تقسیم ہوگا جو قرض کی ادائیگی کے بعد بچے گا ۔
و اللہ اعلم ۔
 
Top