• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وراثت کا مسئلہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
IMG-20170720-WA0052.jpg


اس میں جو عمر رضی اللہ عنہ کے دور کا واقعہ بیان ہوا ہے اس کا حوالہ مل سکتا ہے؟
اور اس میں قرض کے حوالے سے جو بات لکھی ہوئی ہے کیا وہ ایسی ہی ہے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جس کتاب کے صفحہ کا سکین سوال میں پیش کیا گیا ہے ، اس کتاب کانام بتائیں ہوسکتا ہے اسی کتاب میں حوالہ موجود ہو ،
 
Top