• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ورڈ میں دو فائلوں کا مقارنہ كرنے کئے لئے انہیں ایک ساتھ اوپر نیچے کھولنے کا طریقہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
ایک فائل سے دوسری فائل میں ٹائپنگ کرتے وقت دو ونڈوز کو ایک ساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے اس طرح کبھی ایک تو کبھی دوسری بار بار کھولنے میں دشواری ہوتے ہے اور وقت بھی ضائع ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لئے آپ درج ذیل طریقہ اپنا سکتے ہیں جس سے ٹائپنگ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
  1. جن دو ونڈوز کو آپ ایک ساتھ بیک وقت سامنے کھول کر رکھنا چاہتے ہیں صرف انہی کو کھولیں یعنی باقی جتنی بھی ونڈوز ہیں ان کو منی مائز کر دیں۔
  2. اب ٹاسک بار پے رائٹ کلک کریں۔
  3. اور "Show Windows Stacked" کی آپشن پر کلک کریں تو دونوں ونڈوز ایک ساتھ اوپر نیچے کھل جائیں گی۔
نیچے تصویریں دیکھ کر مزید سمجھ آ جائے گی۔ ان شاء اللہ۔

Untitled.jpg


نتیجہ:

Untitled1.jpg
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسی طرح دو یا زیادہ ونڈوز کو اوپر نیچے کی ترتیب کے علاوہ اگر دائیں بائیں کی ترتیب سے اڈجسٹ کرنا ہو تو "Show Windows Side by Side" کی آپشن پر کلک کریں۔
 
Top