1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے پر گفتگو

'وسیلہ' میں موضوعات آغاز کردہ از As-Suyuti, ‏نومبر 27، 2017۔

  1. ‏نومبر 27، 2017 #1
    As-Suyuti

    As-Suyuti مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 25، 2017
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    As salamu 'alaykum

    Main English main articles likhta hoon. Mera yahan par maujood Ghayr Muqalid/Wahabiyo ko challenge hai kay mujh say Waseela ya kisi bhi mozo par direct voice par debate karain.

    Whatsapp number kay liyay private message kijiyay
     
  2. ‏نومبر 27، 2017 #2
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,395
    موصول شکریہ جات:
    715
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    انگریجی کمزور کمزور سی ہے اردو میں کرسکتے ہو تو یہاں لکھ لکھ کر جو چاہو کر لو !
     
  3. ‏نومبر 27، 2017 #3
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,565
    موصول شکریہ جات:
    412
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    سلام لکھنا آتا نہیں اور اوپر سے چیلنج :)
     
  4. ‏نومبر 27، 2017 #4
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,313
    موصول شکریہ جات:
    2,650
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    یہ فورم ہے، یہاں پر تحریر میں گفتگو ہوتی ہے، اس فورم پر ہم آپ کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں!
    آپ نے وسیلہ کا کہا ذکر کیا ہے، تو آغاز وسیلہ سے ہی کرتے ہیں!
    کہیئے ! کہا کہتے ہیں آپ!
    تو آئیے ہم گفتگو کے ضوابط طے کرتے ہیں!
    آپ آغاز کیجئے!
     
    • متفق متفق x 2
    • زبردست زبردست x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  5. ‏نومبر 28، 2017 #5
    As-Suyuti

    As-Suyuti مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 25، 2017
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    Mujh say Urdu sahi tarhan likhi nahi jai gi. Mujh say direct whatsapp par urdu main mukalma kijiyay

    Number kay liyay private message kijiyay
     
    • ناپسند ناپسند x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  6. ‏نومبر 28، 2017 #6
    As-Suyuti

    As-Suyuti مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 25، 2017
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    Kya ghalti ki roman Arabic main salam likhnay main? English main aisay hee likha jata hai "As salamu 'alaykum." Bataiyay ghalti kidhar hai? Janab
     
  7. ‏نومبر 28، 2017 #7
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,395
    موصول شکریہ جات:
    715
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    یعنی محترم السیوطی صاحب آپ اردو صحیح طرح لکھنا نہیں جانتے ، جبکہ پڑھنا جانتے ہیں !
    کوئی رائٹر ہی رکھ لیں تو زیادہ مناسب ہوگا آپ کہیں وہ لکھیں ، جبکہ ھم جو کچھ لکھیں گے وہ تو آپ نے اطمینان سے پڑھ لینا ہے ۔ کیسی لگی تجویز ہے؟
     
    • متفق متفق x 3
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  8. ‏نومبر 28، 2017 #8
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,313
    موصول شکریہ جات:
    2,650
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    پھر آپ اردو لکھنا سیکھئےیا @محمد طارق عبداللہ بھائی کی تجویز پر عمل کیجیئے!
     
    • متفق متفق x 4
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  9. ‏نومبر 28، 2017 #9
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,402
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    انگلش میں یا رومن اردو میں؟
     
    • پسند پسند x 2
    • زبردست زبردست x 2
    • لسٹ
  10. ‏نومبر 28، 2017 #10
    As-Suyuti

    As-Suyuti مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 25، 2017
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    Asaan hoga kay mujh say seedha phone par ya whatsapp par guftago ki jai. Abb main writer kahan say laon jo likhay. Koi mustanad muhaqiq
    number inbox kar dijiyay

    Ya meray number kay liyay inbox kijiyay

    Jazak Allah
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں