• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
@Raza Asqalani السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بات کو آگے بڑھانے کی بجائے @ابن داود بھائی کی بات سے اتفاق کر لیں اور ایک نئے تھریڈ میں مالک الدار والی روایت کے متعلق گفتگو کر لیں بات بالکل صاف ہے۔امید ہے میری بات سے اتفاق کریں گے۔ جزاک اللہ خیراً
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے تو آپ سے وسیلہ کے عنوان پر آپ کا دعوی طلب کیا تھا! دیکھئے!

اور آپ فرماتے ہیں ایک روایت سے متعلق؛

یعنی کہ آپ وسیلہ کے عنوان پر بحث کرنے سے گریزاں ہیں!
دیکھیں ہمت تو آپ کی مدہم پڑ رہی ہے! وسیلہ کے عنوان پر بحث کرنے سے! یہ ہمت والی باتیں رہنے دیں!
یقیناً جو باتیں ہوں گی ہو لکھ کر ہی ہوں گی!
تو بتلائیے کہ آپ وسیلہ کے عنوان پر بحث کرنا چاہئں گے، یا آپ صرف اس ایک روایت کو ثابت کریں گے!
پہلے ایک روایت پر بات تو کر لیں ابھی سے موضوع تبدیل کرنے لگ گے ہو
اس لنک پر آ جاو ہم انتطار میں ہیں۔
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-5
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ بھی بہت خوب ہیں!
کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں ہمارا منہج سمجھ آجائے گا!
انہیں تو ابھی خود اپنی خبر نہیں!
ہاہاہاہاہاہاہاہا
وہ تو پتہ چل جائے گا جس کا لنک دیا اس پر آ جاو پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے ایک روایت پر بات تو کر لیں ابھی سے موضوع تبدیل کرنے لگ گے ہو
اس لنک پر آ جاو ہم انتطار میں ہیں۔
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-5
ہاہاہاہاہاہاہاہا
وہ تو پتہ چل جائے گا جس کا لنک دیا اس پر آ جاو پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
آپ نے تو ابھی سے ہاہاکار مچادی!
ارے میاں!ہماری تو ابھی گفتگو بھی شروع نہیں ہوئی، موضوع بدلنا کیسے ہو!
ہم نے آپ کو وسیلہ کا عنوان دیا تھا، کہ آپ اس پر دعوی پیش کریں! لیکن آپ اس پر گفتگو کرنے سے گریزاں ہو،
آپ سے یہ بھی پوچھا کہ کہ آیا آپ اس ایک روایت پر گفتگو کرنا چاہتے ہو،
اس پر آپ مجھے پھر دوسرے فروم کا لنک دے رہے ہیں!
جبکہ آپ کی منطق کے مطابق ہم نے کہا تھا:
اگر آپ ہی اپنی بات کو درست مانتے ہیں کہ کسی فورم پر گفتگو نہ کرنے کا مطلب دم خم کا نہ ہونا ہے!
تو آپ اپنی ہی بات کا اثبات کرتے ہوئے یہاں گفتگو کیوں نہیں کر سکتے!
تو میں کیا سمجھوں کہ آپ کی منطق کے مطابق آپ میں یہاں گفتگو کرنے کا دم خم نہیں!
کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ : ہن میں نا ہی سمجھا!
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس میں اعتراض کیا ہے؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
پہلے ایک روایت پر بات تو کر لیں ابھی سے موضوع تبدیل کرنے لگ گے ہو
اس لنک پر آ جاو ہم انتطار میں ہیں۔
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-5
ہاہاہاہاہاہاہاہا
وہ تو پتہ چل جائے گا جس کا لنک دیا اس پر آ جاو پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
صرف ہاہاہاہا کرنے سے دال نہیں گلنے والی محترم ابن داود نے جو کہا ہے وہ مان لو یا پھر تمہارے فورم پر جو میں نے دلائل دئے ہیں انکا رد کرو
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
دوسروں کو اخلاق کا درس دینے والے اپنے گریبان میں جھانک کے کیوں نہیں دیکھتے۔۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
http://forum.mohaddis.com/threads/ستر-ہزار-فرشتے-اور-قبر-نبوی-؟.34887/#_=_
18581 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اپنے گریبان میں بھی جھانک لو دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-4
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس میں اعتراض کیا ہے؟
مخالف فریق کے امام کو اگر عدیل سلفی نے “امام“ لکھ دیا تو آپکے وھابی محقق کیسے برس رہے ہیں۔
اور رضا بھائی نے آپ کی بجائے تم بولا تووہ بد زبان۔
اسے ہم آپ لوگوں کی منافقت کہیں۔۔؟؟
یا آپ لوگوں کا مذہبی اصول۔؟؟
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
صرف ہاہاہاہا کرنے سے دال نہیں گلنے والی محترم ابن داود نے جو کہا ہے وہ مان لو یا پھر تمہارے فورم پر جو میں نے دلائل دئے ہیں انکا رد کرو
تمھارا رد کہاں کہاں نہیں ہوا۔۔
فیس بک سے اتنی پوسٹ سے فرار ہو ، ھمارے فورم سے دو پوسٹس سے فرار ہو۔
آخر میں کتاب کا لنک دے کے آکئے
 
Top