• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وعظ و نصیحت

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سورۃ المرسلت:سورۃ نمبر 77،آیت نمبر 41 تا 50​
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بے شک متقی لوگ ہوں گے سایوں میں اور چشموں میں ۰41۰
اور پھل ہوں گے ہر قسم کے جن کی وہ خواہش کریں گے ۰42۰
؛کہا جائے گا؛ کھاوُ اور پیُو مزے لے لے کر ان اعمال کے بدلہ میں جو تم کرتے رہے ۰43۰
بے شک ہم ایسی ہی جزا دیتے ہیں اچھا اور معیاری کام کرنے والوں کو ۰44۰
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ۰45۰
کھاوُ اور مزے لوٹ لو تھوڑے دن۔ بے شک تم مجرم ہو ۰46۰
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ۰47۰
اور جب کہا جاتا ہے ان سے کہ جھکو ۰اللہ کے آگے۰ تو نہیں جھکتے ۰48۰
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ۰49۰
سو اب کونسا کلام ہو سکتا ہے قرآن کے بعد جس پر یہ ایمان لائیں گے؟ ۰50۰
 
Top