• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کا نصاب

ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت سے میں آپ کے اس جامعہ والے سیکشن میں کسی اور جامعہ کا پوچھ رہا ہوں ویسے آپ کے جامعہ میں بھی لڑکے اس کے پیرز دیتے تو ہوں گے تو عرض یہ ہے کہ
وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کے نصاب کا پتہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس میں کون کون سی کتابیں ہوتی ہیں ان کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں اگر کسی کو پتہ ہے تو ضرور مطلع کرے جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت سے میں آپ کے اس جامعہ والے سیکشن میں کسی اور جامعہ کا پوچھ رہا ہوں ویسے آپ کے جامعہ میں بھی لڑکے اس کے پیرز دیتے تو ہوں گے تو عرض یہ ہے کہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
وفاق المدارس السلفیہ کا مکمل نصاب وفاق کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہ نصاب یہاں موجود ہے۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان میں تو اس طرح کا لنک کافی دیر سے ڈھونڈ رہا تھا لیکن نہیں ملا۔
جی میں جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ) میں اولی کلیہ میں پڑھتا ہوں۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
آپ ادھر کسی ایسے لڑکے کو جانتے ہیں، جو گوجرانوالہ کا رہائشی ہو، اور ایک سال پہلے ادھر پڑھتا ہو، نام اس کا عمر فاروق محمدی ہے،
بھائی میں جانتا تو نہیں لیکن پوچھا جاسکتا ہے ویسے آپ کی ان سے غرض کیا ہے؟
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
jazak Allah nice sharing amazing one​
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
تعلیمی مراحل اور مدت تدریس

وفاق المدارس السلفیۃ پاکستان کا نصاب دو شعبوں پر مشتمل ہے

1۔ شعبہ علوم قرآن کریم
2۔ شعبہ علوم اسلامیہ
شعبہ علوم قرآن کا نصاب چار مراحل پر مشتمل ہے


1۔ قسم حفظ القرآن الکریم
2۔ قسم التجوید
3۔ قسم القرء ات السبعۃ
4۔ قسم القراء ات الثلاثۃ
شعبہ علوم اسلامیہ کا نصاب بھی چار مراحل پر مشتمل ہے

1۔ الثانویۃ العامۃ (مساوی میٹرک)

٭ اس مرحلہ میں مدت تعلیم دو سال ہے ۔
٭ اس مرحلہ کے پہلے سال میں داخلہ کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار مڈل یا اسکے مساوی سند کاحامل ہو ۔


2۔ الثانویۃ الخاصہ (مساوی ایف ا ے)
اس مرحلہ میں مدت تعلیم دو سال ہے ۔
٭ اس مرحلہ کے پہلے سال میں داخلہ کے لئے ضروری ہے کہ امیدواروفاق المدارس السلفیۃ کی شہادۃ الثانویۃ العامۃ کاحامل ہو ۔

3۔ الدراسۃ العالیۃ (مساوی بی ا ے)

اس مرحلہ میں مدت تعلیم دو سال ہے ۔
٭ اس مرحلہ کے پہلے سال میں داخلہ کے لئے ضروری ہے کہ امیدواروفاق المدارس السلفیۃ کی شہادۃ الثانویۃ الخاصۃ کاحامل ہو ۔


4۔ العالمیۃ (مساوی ایم ا ے)
اس مرحلہ میں مدت تعلیم دو سال ہے ۔
٭اس مرحلہ کے پہلے سال میں داخلہ کے لئے ضروری ہے کہ امیدواروفاق المدارس السلفیۃ کی الشہادۃ العالیۃکاحامل ہو ۔
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم چند سوالات کے جوابات درکار ہیں:
1۔ میں دو سالہ بی ایس سی (میتھ فزکس) میں کر چکا ہوں، میرا ارادہ شعبہ علوم اسلامیہ میں داخلہ لینے کا ہے تو کیا مجھے ابتدائی مرحلے سے ہی شروع کرنا ہو گا یا کچھ کورسز یا مضامین کی چھوٹ مل سکتی ہے؟
2۔ کیا وفاق المدارس السلفیہ کے تحت آن لائن کورسز کا کوئی سلسلہ موجود ہے؟
 
Top