• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وقت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
وقت

کہہ رہا ہے بہتا دریا وقت کا
قیمتی ہے لمحہ لمحہ وقت کا
اہل ہمت اپنی منزلیں پائیں گے
جو ہیں کاہل پیچھے رہ جائیں گے
وقت کے جو ساتھ چلتے رہے
کامیاب و کامران وہ ہو گئے
وقت کا پنچھی کہیں رُکتا نہیں
وقت کا پرچم کبھی جھکتا نہیں
مانتا ہے جو بھی کہنا وقت کا
وقت بھی بن جاتا ہے اس کا رہنما
وقت دیتا ہے ہم کو سبق یہی
دوستو غفلت میں مت رہنا کبھی​
حبیبہ ابوبکر۔۔۔۔موڑ کھنڈا
ننھے مجاہد میگزین​
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی بیشک وقت کی قدر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
شکریہ جزاک اللہ خیراً
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جی بالکل
والعصر
کہہ کر رب تعالی نے وقت کی عظمت کو اجاگر فرمایا ہے۔
 
Top