• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ونڈوز کی گھڑی پر اپنا نام لکھنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دوستو میں آج بتاوں گا کہ ونڈو کی گھڑی کے ساتھ جو
Am
pm
لکھا ہوتا ہے یہاں اپنا نام کیسے لکھتے ہین اگر کسی نے پہلے شئیر کیا ہو تو معذرت۔
کنٹرول پینل میں جا کر ریجینل اینڈ لینگویج آپشن پر کلک کریں۔کسٹومائز پر کلک کریں۔

ٹائم پر کلک کر کے
Am
pm
کی جگہ اپنا نام لکھ کر اوکے کر دیں۔



دعاگو۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک
 
Top