• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ونڈو ایکس پی اردو میں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اپنی ونڈو ایکس پی کو مکمل طور پر اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے آپ کو دو کام کرنے پڑتے ہیں۔

١) ونڈو کو رجسٹر کروانا پڑتا ہے۔
٢)ونڈو ایکس پی کا اردو پیک انسٹال کرنا پڑتا ہے۔

کوئی مسئلہ نہیں
آپ کے دونوں کام بلکل فری ہو سکتے ہیں۔
اس لنک سے
اردو پیک ڈاؤن لوڈ کریں
اس کا سائز تقریبا ١٤ایم بی ہے۔
یہاں سے ونڈو رجسٹرکرنے کا طریقہ حاصل کریں۔
ونڈو ایکس پی رجسٹر ڈ
یا پھر اس لنک سے رجسٹریشن کا طریقہ حاصل کریں۔
سائز:صرف ایک کے بی
فائل :Txt
اردو پیک انسٹال کرلیں اور ونڈو کو فائل میں دیے گے طریقے کے مطابق رجسٹر کر لیں۔
اسے کےبعد آپ کی ونڈو مکمل طور پر اردو میں تبدیل ہوجائے گئی ۔یعنی ویلکم کی جگہ خوش آمدید اور سٹارٹ کی جگہ شروع لکھا ہوا ہو گا۔
جب آپ کا دل کرئے کے دوبارہ انگریزی میں ونڈو تبدیل کرنی ہے تو کنٹرول پینل میں سے ایڈ ریمو میں سے اردو پیک کو ان انسٹال کردیں۔
اگر کہیں مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔
شکریہ
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی کیا اس سے ونڈو کا آپشن ‏HELP‏ بھی مکمل اردو میں ھو جائے گا؟
اکثروبیشتر مقامات پر ہیلپ وغیرہ بھی اردو میں ہی ہے۔ مگر بعض جگہوں پر یہ سہولت موجود نہیں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
میڈیا فائز پر اپلوڈ کر کے لنک دیں۔
ارسلان بھائی یہ میڈیا فائز کیا ہے مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ۔
4shared.comپر اکاؤنٹ بنالیں۔
یا پھر میڈیا فائز کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتا دیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی یہ میڈیا فائز کیا ہے مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ۔
4shared.comپر اکاؤنٹ بنالیں۔
یا پھر میڈیا فائز کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتا دیں۔
میڈیا فائز فورشئیرڈ کی طرح ایک ہوسٹنگ والی سائٹ ہے۔
 
Top