• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہابی پھنس گئے ، وہابی پھنس گئے ،

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
السلام علیکم ایتھے آؤ نا ذرا وہابیو! ، مفتی صاحب نے بیٹھے بیٹھے وہابیوں کے دانت کھٹے کر دئے ہیں اور ناقابل تردید دلائل اور عرق ریزی سے وہابیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی ہے ۔ ہن آکھو اے وی شرک او وی شرک​
بھائی لوگو ، آپس کی بات ہے ایسے تجاہل عارفانہ والے فتوی اسی ویب سائیٹ پر ہی کیوں ہیں ؟ سکرین شاٹ ویکھو تے دسو مینو​

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304

یہ جاہلانہ بات تو آپ اور آپ کے مفتی نے کی ہے - ذرا بھی شرم نہیں آئ نبی کرم صل الله علیہ و آ لہ ؛وسلم پر بہتان باندھتے ہوے -

الله رب العزت کے مقصد ہی نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجنے کا یہ تھا کہ اس خود ساختہ وسیلے کی بدعت کو ختم کیا جائے -

قرآن میں ہے کہ مشرکین مکہ کہتے تھے -

وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ سوره الزمر ٣
جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں (کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے -

اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے ہیں کہ مانگتے تو ہم صرف الله سے ہیں لیکن مقرب ہستیوں (انبیاء و صالحین) کو وسیلہ بنا کر مانگتے ہیں -

وہ مشرکین کہتے تھے -

وَيَقُولُونَ هَٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ - سوره یونس ١٨
اور کہتے ہیں الله کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں -

اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے نظر آتے ہیں - ان کے اولیا ء الله کے پاس ہمارے سفارشی ہیں -

وہ مشرکین مانتے تھے کہ الله ہی اصل رازق ہے -

قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ سوره یونس ٣١
کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ تو کہہ دو کہ پھر (اللہ)سے کیوں نہیں ڈرتے-

اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے ہیں-کہ رازق تو الله ہے لیکن رزق ہمیں اپنے بزرگوں کے وسیلے سے ملتا ہے-

اب فیصلہ آپ خود کرلیں کے جاہل کون ہے ؟؟؟ وہ وہابی جو صرف الله ہی سے براہ راست مانگنے کے قائل ہیں یا یہ مشرک زدہ لوگ جو اپنے باطل نظریات کا ذریے اپنے وسیلوں کو جائز قرار دینے کی لاحاصل سعی میں لگے رہتے ہیں ؟؟؟-
 
وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
ارے یہ کیا ؟ ایک وہابی کے طنزیہ دھاگے پر ایک دوسرے وہابی بھائی نے دھاگہ کے ٹائیٹل کو دیکھے بغیر ، لیکن ما شاء اللہ حق پوسٹ کر ڈالا ، الحمدللہ ، الحمدللہ جس کو وہابی کہا جاتا ہے لوگوں کے بقول میں وہی ہوں آپ سب کا بھائی ، یہ دھاگہ اور تجاہل عارفانہ کی توجہ سکرین شاٹ میں پیش کی گئی ویب سائیٹ کے متعلق کیا تھا میں نے ، آئیندہ ذرا کھل کر اپڑاں موقف وی دے دیا کراں گا ان شاء اللہ ، جزاک اللہ خیر
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ارے یہ کیا ؟ ایک وہابی کے طنزیہ دھاگے پر ایک دوسرے وہابی بھائی نے دھاگہ کے ٹائیٹل کو دیکھے بغیر ، لیکن ما شاء اللہ حق پوسٹ کر ڈالا ، الحمدللہ ، الحمدللہ جس کو وہابی کہا جاتا ہے لوگوں کے بقول میں وہی ہوں آپ سب کا بھائی ، یہ دھاگہ اور تجاہل عارفانہ کی توجہ سکرین شاٹ میں پیش کی گئی ویب سائیٹ کے متعلق کیا تھا میں نے ، آئیندہ ذرا کھل کر اپڑاں موقف وی دے دیا کراں گا ان شاء اللہ ، جزاک اللہ خیر

معاف کیجیے گا بھائی - میں سمجھا کہ آپ اپنا موقف پیش کررہے ہیں -اس لئے وضاحت کرنی پڑی -الله ان مشرک زدہ لوگوں کو
ہدایت سے نوازے (آمین )
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
السلام علیکم ایتھے آؤ نا ذرا وہابیو! ، مفتی صاحب نے بیٹھے بیٹھے وہابیوں کے دانت کھٹے کر دئے ہیں اور ناقابل تردید دلائل اور عرق ریزی سے وہابیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی ہے ۔ ہن آکھو اے وی شرک او وی شرک​
بھائی لوگو ، آپس کی بات ہے ایسے تجاہل عارفانہ والے فتوی اسی ویب سائیٹ پر ہی کیوں ہیں ؟ سکرین شاٹ ویکھو تے دسو مینو​

اللہ کے بندےہم کب تک فرقہ وارانیت میں پڑے رہیں گے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہیں گے ہم سب اسی ذات کے بندے ہیں ہم مسلمان ہیں لیکن اللہ کا خوف پیدا کریں کب تک ایک دوسرے کو مشرک کافر قرار دیتے رہیں گے کب ایمان آئے گا ہمارے دلوں میں؟
کب اس اندھیرے سے نکل پائیں گے؟ کیا ہو گیا ہے ہمیں؟ اللہ کی شان بڑی ہے وہ بہت بڑی شان والا عظمت والا ہےوہ کریم مولا ہے جس کو جب چاہے بدل ڈالے دلوں کا معاملہ اسی کے اختیارقدرت میں ہے وہ چاہے تو پل میں کچھ بھی کر دے،وہ چاہے تو کافروں کے گھروں میں نبی پیدا کر دے وہ چاہے تو نبیوں کے گھروں میں کافر یہ سب اسی کے اختیارمیں ہے
اور ایک ہم ہیں صبح سے شام تک اسی منہج میں لگے ہوئے ہیں کہ دوسرے کو زیر کرنا ہے وہ کافر وہ فلاں وہ فلاں نہیں اللہ والے ایسا نہیں کرنا ہمیں،،،اگر کسی کا عمل اچھا کسی کا فعل اچھا نہیں لگ رہا تو ہمیں کم از کم تنہائیوں میں اس رب کریم کے سامنے اس کے لیے دعا کرنی ہے وہ ضرور ضرور سنتا ہے وہ بڑا کریم ہے کیا پتا ہماری کوئی بات کوئی عمل اس کو ناگوار گزرے اور وہ ہمیں اس کی جگہ اور اس کو ہماری جگہ کر دے یہ سب اس کے قدرت اختیارمیں ہے ہمیں ہر حال میں بھلائی خیرخواہی کو سامنے رکھنا ہے اور اپنے بھائی بہنوں کے لیے دعا کرتے رہنا ہے ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
میری اس فورم کے علماء اکرام سے بھی گزارش ہے خدارا ایسی چیزوں کو روکیں،،،کسی کے پاس جنت کا پیمانہ نہیں ہے کہ کل روز قیامت ایسا نہ ہو کہ انہی لوگوں کا ہاتھ ہو اور اللہ نہ کرے آپکا گریبان ہو کہ مولا ہم تو بھٹکے ہوئے تھے ہم تو بس اپنے مسلک اپنے پیروکاروں کو خوش کرنے کے لیے مشرک کافر بدعتی پتا نہیں کیا کیا کہتے تھے ان علماء کوپتا تھا یہ لوگ سب حقیقت جانتے ہوئے بھی ہمیں اچھائی کی نصحیت نہ کرتے تھے کسی کے بارے میں جو بھی لکھتے لگاتے بولتے کوئی کچھ نہ کہتا تھا تو اس وقت سے ہمیں ڈرنا چاہیے جب انبیاء اکرام بھی اللہ کی پناہ مانگ رہے ہوں گے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
عبقری ریڈربھائی ہر ہر جگہ ایک ہی پوسٹ نہ کریں۔
اس حوالے سے آپ ایک الگ تھریڈ بنا دیتے،جہاں آپ کو دلائل سے سمجھایا جاتا اور آپ کو بھی متعلقہ موضوع پر ہی بات کرنے کا موقعہ ملتا۔
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔
دونوں تھریڈ ایک ہی طرح کے تھے وہی ایک مسلک کا دوسرے پر تنقید اسی لیے ایک ہی مواد دونوں جگہ پوسٹ کرنا پڑا
 
Top