• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہابی کے متعلق ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ مقلدین بہت مخالفت کرتے ہیں حضرت محمد بن عبد الوھاب کی جنہیں عرب کے کافی علماء اور اہلحدیث سے تعلق رکھنے والے عزت دیتے ہیں ، مولوی ثناء اللہ امرتسری اس بارے میں کہتے ہیں کہ وہ حنبلی تھے اس لیے مقلد تھے غیر مقلد نہیں تھے ۔ اور ہندوستان مین جن لوگوں کا نام وہابی مشہور ہوا ان میں دو گروہ تھے ایک جو اہلدیث تھے اور دوسرے دیوبندی ۔


1.jpg
Wahabi Deobandi.jpg
Wahabi Deobandi2.jpg
 
Top