• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہبہ الزحیلی اور عبد الکریم زیدان ، تعارف

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
السلام علیکم: خضر بھائی نہایت مؤدبانہ التماس ہے کے ڈاکٹر وہبہ الزہیلی اور ان کی کتاب (اصول الفقہ الاسلامی) کا مفصل تعارف کہا سے ملے گا براء کرم رہنمائی فرما دیں فورم پہ ہے مگر مختصر ہے ۔تفصیل درکار ہے؟
ڈاکٹرعبد الکریم الزیدان اور ان کی کتاب (الوجیز فی اصول الفقہ)کا بھی مفصل تعارف درکار ہے۔
پلیز رہنمائی فرمائیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتابوں کا بہترین اور مختصر تعارف ، ان کی فہرست ہوتی ہے ، کھولیے اور خوب تعارف کیجیے ۔ :)
آپ کتابوں اور مصنفین کے نام ایک بار پھر کنفرم کرکے لکھیے ، میں تلاش کرکے کچھ نہ کچھ حاضر کرتا ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
شکریہ خضر بھائی جی مزید کوئی تفصیل ہو تو بتانا
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتابوں کا بہترین اور مختصر تعارف ، ان کی فہرست ہوتی ہے ، کھولیے اور خوب تعارف کیجیے ۔ :)
آپ کتابوں اور مصنفین کے نام ایک بار پھر کنفرم کرکے لکھیے ، میں تلاش کرکے کچھ نہ کچھ حاضر کرتا ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
 
Top