• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھا

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم ڈاکٹر صاحب ! فورم پر واضح انسانی تصویر لگانا منع ہے ۔
کالم لگانے کی مہارت محترم @یوسف ثانی صاحب سے سیکھ لیں ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محترم ڈاکٹر صاحب ! فورم پر واضح انسانی تصویر لگانا منع ہے ۔
کالم لگانے کی مہارت محترم @یوسف ثانی صاحب سے سیکھ لیں ۔

خضر حیات بھائی۔

یاد دہانی کا بہت شکریہ۔

قواعد کی پابندی کی جائے گی۔(ان شاءاللہ)

یوسف ثانی صاحب سے رابطے کے لیئے سہولت کار چاہیے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
خضر حیات بھائی۔

یاد دہانی کا بہت شکریہ۔

قواعد کی پابندی کی جائے گی۔(ان شاءاللہ)

یوسف ثانی صاحب سے رابطے کے لیئے سہولت کار چاہیے۔
احقر حاضر ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
خاکسار مشکور ھے۔
ویسے آپ کو تو ”شکر گذار“ (شاکر، شکر ادا کرنے والا، یا ممنون وغیرہ) ہونا چاہئے تھا (ابتسامہ) اور مجھے ”مشکور“ (جس کا شکریہ ادا کیا جائے )۔ لیکن خیر ہے۔ آپ ”مشکور“ ہیں تو میں شاکر اور ممنون ہوجاتا ہوں ۔ مسکراہٹ
 
Top