• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا -------- !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10730941_708006579267614_2572515085730741349_n.jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اِن فرض نمازوں کی حفاظت کی ، وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا، اور جس نے ایک رات میں سو آیات تلاوت کیں وہ بھی غافلوں میں شمار نہیں ہوگا یا اِسے فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا

( صحيح ابن خزيمة : 1142، ،السلسلة الصحيحة (الألباني) : 657 )
 
Top